ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری میں تحریک انصاف کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری میں تحریک انصاف کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اگر الیکشن کمیشن کے ارکان اپنی5 سالہ آئینی مدت سے 9ماہ قبل مستعفی ہوبھی جاتے ہیں تو بھی تحریک انصاف کا ان کے جانشینوں کی تقرری میں آئین کے تحت کوئی کردار نہیں ہوگا۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کا اختیارصرف وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری میں تحریک انصاف کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں سیاسی بنیادوں پر کی گئیں،آئی جی پولیس دیکھیں ان کی ناک کے نیچے کیا ہورہا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولیس میں بوگس بھریتوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

جب کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا، تب ۔۔۔! مرزا آصف زرداری پر برس پڑے

datetime 31  اگست‬‮  2015

جب کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا، تب ۔۔۔! مرزا آصف زرداری پر برس پڑے

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی دھمکیوں سے کچھ نہیں ہوگا، اگر حکومت نے کرپشن کے خلاف سندھ میں جاری کارروائیاں روکیں تو یہ ملک کے ساتھ غداری ہوگی۔آصف علی زرداری کی پیپلز پارٹی کے لئے کوئی خدمات نہیں ہیں۔ پیر کو آصف علی… Continue 23reading جب کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا، تب ۔۔۔! مرزا آصف زرداری پر برس پڑے

رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی

datetime 31  اگست‬‮  2015

رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی پاکستانی بہن قمر جہاں نے ہندوو¿ں کے مذہبی تہوار رکھشا بندھن پر راکھی باندھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی پاکستانی بہن قمرجہاں مودی کو 1996 سے مسلسل راکھی باندھتی آرہی ہیں۔ اس سال رکھشا بندھن کے موقع پر وہ خود نئی دہلی نہیں جا… Continue 23reading رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی

ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے، افغان طالبان کا اعتراف

datetime 31  اگست‬‮  2015

ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے، افغان طالبان کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے اعتراف کیا ہے کہ ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے تاہم شوریٰ کے احکامات پر ان کے انتقال کی خبر کو 2 سال تک چھپائے رکھا۔طالبان کی جانب سے ملا اختر منصور کی سوانح حیات شائع کی گئی ہے جس میں انھوں نے اس بات کی… Continue 23reading ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے، افغان طالبان کا اعتراف

الیکشن کمیشن نے این اے 122کیلئے دور دراز علاقوں کے افسران کو بطور ڈی آر او اورآر او ذمہ داریاں تفویض کر دیں

datetime 31  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے این اے 122کیلئے دور دراز علاقوں کے افسران کو بطور ڈی آر او اورآر او ذمہ داریاں تفویض کر دیں

لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 122میں شفاف اور غیر جانبدارانہ ضمنی انتخاب کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے افسران کو بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر ذمہ داریاں تفویض کر دیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 122میں 11اکتوبر کو ہونیوالے ضمنی انتخاب کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے این اے 122کیلئے دور دراز علاقوں کے افسران کو بطور ڈی آر او اورآر او ذمہ داریاں تفویض کر دیں

راولاکوٹ میں بس اور کار میں تصادم ،4 افراد جاں بحق

datetime 31  اگست‬‮  2015

راولاکوٹ میں بس اور کار میں تصادم ،4 افراد جاں بحق

راولاکوٹ (نیوز ڈیسک) راولاکوٹ میں بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں حادثے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ آزادکشمیر میں راولاکوٹ سے پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر پانی والا کے مقام پر پونچھ یونیورسٹی کی طالبعلموں کو لے جانے والی بس اور کارمیں تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں چار افراد موقع… Continue 23reading راولاکوٹ میں بس اور کار میں تصادم ،4 افراد جاں بحق

جرمن وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات ،اہم پیش رفت

datetime 31  اگست‬‮  2015

جرمن وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات ،اہم پیش رفت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جرمنی کے وزیر خارجہ فرینک والٹر سٹین میئر نے پیر کو یہاں ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ملاقات کے دور ان خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق ملاقات میں جرمن وزیر… Continue 23reading جرمن وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات ،اہم پیش رفت

کرپشن ،جعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے

datetime 31  اگست‬‮  2015

کرپشن ،جعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے

کراچی(نیوزڈیسک)کرپشن اورجعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے جبکہ چیئرمین نادرا نے جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث 50سے زائد ملازمین کو بھی معطل کردیا ہے۔چیئرمین نادراعثمان مبین یوسف نے پیرکو کراچی میں نادراکے مختلف سینڑزکا ہنگامی دورہ کیا اور شہریوں کے مسائل سنے۔انہوں نے کراچی کے شہریوں… Continue 23reading کرپشن ،جعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے