جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی رہنما نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی رہنما نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بختیار قصوری نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو مناظرے کا چیلنج دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بختیار قصور کا کہنا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پورے پاکستان سے صرف 76عذرداریاں دائر کی گئیں تھیں اور انہوں نے ان 76عذرداریوں کی وجہ سے 87ہزار لوگوںکو فارغ کر دیا۔انہون… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

پختونخوا اسمبلی کی تاریخ کا پہلا واقعہ، خاتون رکن اسمبلی انیسہ زیب نے ایوان کی کارروائی چلائی

datetime 7  اگست‬‮  2015

پختونخوا اسمبلی کی تاریخ کا پہلا واقعہ، خاتون رکن اسمبلی انیسہ زیب نے ایوان کی کارروائی چلائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی عدم موجودگی میں رکن صوبائی اسمبلی انیسہ زیب نے بطورسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی صدرارت کی۔صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون نے اسمبلی کی صدارت کے فرائض سرانجام دئے۔ انیسہ زیب کا تعلق قومی وطن پارٹی سے ہے۔

ریحام خان نے عملی سیاست میں قدم رکھنے کافیصلہ کرلیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

ریحام خان نے عملی سیاست میں قدم رکھنے کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے عملی سیاست میں قدم رکھنے کافیصلہ کرلیاہے اور و ہ آج شام کو ہری پور میں تین جلسوں سے خطاب کیلئے روانہ ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان پی ٹی آئی کے امیدوار راجہ عامر زمان کے حق میں ہری پورمیں… Continue 23reading ریحام خان نے عملی سیاست میں قدم رکھنے کافیصلہ کرلیا

سیودی چلڈرن سمیت 23این جی اوکےلائسنس منسوخ

datetime 7  اگست‬‮  2015

سیودی چلڈرن سمیت 23این جی اوکےلائسنس منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) نے سیودی چلڈرن سمیت 23این جی اورکالائسنس منسوخ کردیاہے ،ایس ای سی پی کے ترجمان کے مطابق جن این جی اوز کے لائسنس منسوخ کئے گئے ہیں انہوں نے مکمل کوائف اورمطلوبہ معلومات فراہم نہیں کئے تھے۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں ان این… Continue 23reading سیودی چلڈرن سمیت 23این جی اوکےلائسنس منسوخ

کراچی آپریشن دہشتگردی کے اختتام کا آغاز ہے،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار

datetime 7  اگست‬‮  2015

کراچی آپریشن دہشتگردی کے اختتام کا آغاز ہے،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ پر امن کراچی مضبوط پاکستان کی علامت ہے،شہری کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی اطلاع رینجرز کودیں،ر ینجرز دشتگردی کیخلاف ہر اول دستہ ہے۔ کراچی میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی نے کہا کہ… Continue 23reading کراچی آپریشن دہشتگردی کے اختتام کا آغاز ہے،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار

ایم کیو ایم نے آصف زرداری اور عمران خان کیخلاف سندھ اسممبلی میں قرارداد جمع کرادی

datetime 7  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم نے آصف زرداری اور عمران خان کیخلاف سندھ اسممبلی میں قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کیخلاف پیپلز پارٹی کی قرارداد کے بعدپیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرادری اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف بھی سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے موقف اختیا ر کیاہے کہ آصف زرداری نے تقریر میں ریاستی اداوں کیخلاف… Continue 23reading ایم کیو ایم نے آصف زرداری اور عمران خان کیخلاف سندھ اسممبلی میں قرارداد جمع کرادی

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپنے ڈی سیٹ کی تحاریک واپس لئے جانے کے بعد پارلیمنٹ میں واپس جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام اور ایم کیو ایم کی جانب سے ڈی سیٹ کی تحاریک واپس لئے جانے کے بعد پارلیمنٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے انڈس ایئرلائنزکا لائسنس 15دن کیلئے بحال کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ نے انڈس ایئرلائنزکا لائسنس 15دن کیلئے بحال کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے انڈ س ایئر لائنز کا لائسنس 15دن کیلئے بحال کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے احتیاطی تدابیر نہ کرنے پر انڈس ایئر لائنز کا لائسنس منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد انڈ س ایئر لائنز نے لائسنس کی بحالی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے اپیل جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے انڈس ایئرلائنزکا لائسنس 15دن کیلئے بحال کر دیا

اینٹی ٹیرازم فور س کی کارروائی ،تاج آباد چیک پوسٹ حملے کا ملزم گرفتار

datetime 7  اگست‬‮  2015

اینٹی ٹیرازم فور س کی کارروائی ،تاج آباد چیک پوسٹ حملے کا ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اینٹی ٹیرازم فورس نے باڑہ ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے محمد کریم نامی دہشت گرد کو گرفتار کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گرد کریم 2009میں تاج آباد چیک پوسٹ حملے میں ملوث ہے جس میں اہلکار محمد جاوید اور شوکت علی شہید ہوئے تھے جس کے بعد ملز م کے سر کی قیمت… Continue 23reading اینٹی ٹیرازم فور س کی کارروائی ،تاج آباد چیک پوسٹ حملے کا ملزم گرفتار