سندھ کے 2موجودہ اور ایک سابق وزیر کی گرفتاری کا امکان
اسلام آباد(سپشل رپورٹ)بڑے پیمانے پر کی جانے والی کرپشن کے حوالے سے آئندہ 72گھنٹوں میں صوبہ سندھ کے دو موجودہ اور ایک سابق وزیر کو گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے ان سیاسی شخصیات کی جانب سے کی گئی کرپشن کے حوالے سے تمام دستاویزی ثبوت اکھٹے… Continue 23reading سندھ کے 2موجودہ اور ایک سابق وزیر کی گرفتاری کا امکان