منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے، سائرہ افضل

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے، سائرہ افضل

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے، سائرہ افضل

کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صوبائی حکومتوں کی جانب سے خدمات پر 16 فیصد جی ایس ٹی کے نفاز پر آئل کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی تھی اور ملک بھر میں تیل کی سپلائی معطل کر دی ۔ آج اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی سیکرٹری پٹرولیم سے ملاقات کی اور اپنے تحفطات… Continue 23reading کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پرسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد کر دئیے ۔ایف بی آر کے مطابق ارسلان کی ایک کمپنی کے ذمے 72لاکھ روپے ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں جس پر انہیں نوٹسز بھی بھیجے گئے تھے جواب… Continue 23reading ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

آرمی چیف اوردوسرے اداروں سے اپیل ہے کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے،خورشید شاہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف اوردوسرے اداروں سے اپیل ہے کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے،خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف اور دوسرے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے کیونکہ ریاست ہیں تو ادارے ہیں اورریاست نہیں ہوگی تو ادارے بھی نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے کرتے ہوئے… Continue 23reading آرمی چیف اوردوسرے اداروں سے اپیل ہے کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے،خورشید شاہ

آصف زرداری کے اسحاق ڈارپرالزامات ،وزیراعظم کے معاون خصوصی صفائیاں پیش کرنے پر مجبورہوگئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

آصف زرداری کے اسحاق ڈارپرالزامات ،وزیراعظم کے معاون خصوصی صفائیاں پیش کرنے پر مجبورہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون اوشتراوصاف علی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارپرلگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری الزامات ناقص اطلاعات اور غلط مشورے پر مبنی ہیں۔منگل کو اپنے ایک بیان میں اوشتراوصاف نے کہاکہ حدیبیہ پیپر ملز معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے11مارچ 2014کو واضح… Continue 23reading آصف زرداری کے اسحاق ڈارپرالزامات ،وزیراعظم کے معاون خصوصی صفائیاں پیش کرنے پر مجبورہوگئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،عمرا ن خان حکومت پرچڑھ دوڑے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،عمرا ن خان حکومت پرچڑھ دوڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،عمرا ن خان حکومت پرچڑھ دوڑے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو ورننگ دی ہے کہ وہ ان کے سٹرکوں پر نکلنے سے پہلے ہی عالمی معیار کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کردے۔عمران خان کا کہناتھا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،عمرا ن خان حکومت پرچڑھ دوڑے

گلگت،ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اشتہاری قرار

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

گلگت،ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اشتہاری قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت کی عدالت نے ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کواشتہاری قراردے دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گلگت کے تھانہ ائرپورٹ میں ایک شہری نے الطاف حسین کی متنازع تقریرکے خلاف مقدمہ درج کرایاتھاجس پرعدالت کے جج راجاشہبازخانے الطاف حسین کواس مقدمے میں اشتہاری قراردے دیاہے اورالطاف حسین کودس ستمبرتک… Continue 23reading گلگت،ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اشتہاری قرار

عمران فاروق قتل کیس،سکارٹ لینڈ یارڈکی ٹیم دوبارہ پاکستان آگئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،سکارٹ لینڈ یارڈکی ٹیم دوبارہ پاکستان آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاروق قتل کیس ‘اسکاٹ لینڈ یارڈکی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ، ٹیم میں ڈیوڈ جانا تھن ،اسٹورڈ مائیکل اور ڈینیل ہوٹن شامل ہیں ۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پرواز ای کے 612 سے اسلام آباد پہنچی سکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم عمران فارق قتل کیس میں نامزد تیسرے ملزم محسن… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،سکارٹ لینڈ یارڈکی ٹیم دوبارہ پاکستان آگئی

ملالہ یوسفزئی کی خواتین کو سیاست میں آنے کی دعوت

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ملالہ یوسفزئی کی خواتین کو سیاست میں آنے کی دعوت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) دنیا میں سب سے کم عمری میں نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہاہے کہ لڑکیوں کو چاہئے کہ وہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کرنا شروع کریں، سیاست سمیت ہر شعبے میں حصہ لینے کے لیے مزید عورتوں کو آگے آنا چاہئے۔امریکی نشریاتی ادارہ کو ایک انٹرویو… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی کی خواتین کو سیاست میں آنے کی دعوت