پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا میںتبدیلی آ نہیں رہی آگئی ہے ،پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ و روغن کرایا گیا جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ۔ اسکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کا کام لیا گیا، پڑھائی کے اوقات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی کی گئی۔
پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































