جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مون گارڈن کیس کا ریلوے سے کوئی تعلق نہیں ،سعد رفیق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون گارڈن کیس کا پاکستان ریلوے سے کوئی تعلق نہیں ، لوگوں سے فراڈ کرنے والوں کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے کوآپریٹو سوسائٹی نے 1988 ء میں مون گارڈن کی زمین 13 لاکھ روپے میں لیز پر حاصل کی تھی، تاہم این او سی حاصل نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مون گارڈن کیس میں ریلوے فریق نہیں ،نہ ہی اس کاریلویسیکوئی تعلق ہے ،بلڈرز نے غیرقانونی طورپرفلیٹ تعمیرکیے۔ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کے ماہرین قانون معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لوگوں سے فراڈ کرنے والوں کوسزا ملنی چاہیے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…