پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف غیر ملکی اور پاکستانی کوچرز نے پاکستان سپر لیگ کے روسٹراوپر دستخط کردیئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف غیر ملکی اور پاکستانی کوچرز نے پاکستان سپر لیگ کے روسٹراوپر دستخط کردئے ہیں۔ جس سے وہ کوچ سلیکشن جلد ہی پروسیس کا حصہ ہونگے۔یہ کوچز بین الاقوامی سطح پرپی ایس ایل کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہونگے۔ اور لیڈنگ کوچ بین الاقوامی اور مقامی ٹیموں کو کوچ کرچکے ہیں۔یہ ان کو چوں میں چندیہ ہیں جن کے نام ہیں جبکہ مزید اور نام جلدبتائے جائینگے۔ اس سے پاکستان میں کرکٹ سے وابستہ افراد میں اعتماد پیدا ہوگا یہ نام دنیائے کرکٹ کے نامور لوگ ہیں جو اپنے کوچنگ پینل کا نتخاب کریں گے۔اس بات کا نکشاف چیئرمین پی ایس ایل گورننگ کونسل نجم سیٹھی نے کیا۔15کوچوں کی ممالک سے وابستگی اور ان کے تجربے کوملحوظ خاطر رکھا گیا ہے۔ساؤتھ افریقہ کے مکی ارتھر آسٹریلیا ،جنوبی افریقہ اور ویسٹن آسٹریلیا کے کوچ رہے ۔گراہم فورڈ جنوبی افریقہ اور سری لنکا ،ایرک سائمن جنوبی افریقہ انڈیا اور دہلی ڈیر ڈیولز سٹورٹ لا سری لنکا آسٹریلیا اور بنگلہ دیش روبن سنگھ دکن چارجز ،ممبئی انڈیز اور باربا ڈوس ٹرائیڈنسٹ ،اوٹس گبسن انگلینڈاور ویسٹ انڈیز کے کوچ رہے ۔رے جینگز ساؤتھ افریقہ رائیل چیلنجز بنگلورکے کوچ رہے جبکہ چمندا واس نیوزی لینڈ اور سری لنکا اور گولڈن گرینج بنگلہ دیش کے کو چ رہے اسی طرح ڈیرن ایڈیلڈ سٹرائکراور شین جورگنسن نیوزی لینڈاور بنگلہ دیش کے کوچ رہے اسی طرح اینڈی مولز نے نیوزی لینڈ سکارٹ لینڈ کینیا اور افغانستان کی کوچنگ کی۔کرس ایڈم نے سری لنکا اور سرے جبکہ محمداکرم نے پاکستان اور عبدالرحمن نے پشاور کی کوچنگ کی۔پاکستان سپر لیگ4فروری 2016ء سے24فروری تک دبئی اور شارجہ میں کھیلی جائیگی۔پہلے ایڈیشن میں 5ٹیمیں حصہ لے رہی ہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…