اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پاسپورٹ کا حصول اب اوربھی آسان،مزید اقدامات کا اعلان ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ضلعی سطح پر مزید تہتر علاقائی پاسپورٹ دفاتر کھولے گی۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ یہ دفاتر اگلے پندرہ مہینوں کے دوران قائم کئے جائیں گے۔اس وقت ملک بھر میں 95علاقائی پاسپورٹ دفاتر کام کر رہے ہیں جو عام لوگوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں حال ہی میں پاسپورٹ گھروں پر پہنچانے کا نظام شروع کیا گیا اور اس نظام کا دائرہ کار آئندہ چار مہینوں میں پورے ملک تک بڑھا دیا جائےگااگلے سال ما چ تک پاسپورٹ کیلئے درخواست کا آن لائن نظام بھی شروع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…