بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

لاہور‘ فیکٹر ی کی چھت گرنے سے 20 مزدور دب گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘ فیکٹر ی کی چھت گرنے سے 20 مزدور دب گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے گجومتہ میں روہی نالے کے قریب فیکٹری کی چھت گرنے سے 20 مزدور ملبے تلے دب گئے ، اطلاعات کے مطابق مزدوروں کی تعداد فیکٹری میں دوپہر کا وقت ہونے کی وجہ سے کم تھی اور باقی مزدور کھانا کھانے اور نما ز پڑھنے گئے تھے، واقعے کے بعد ریسکیو… Continue 23reading لاہور‘ فیکٹر ی کی چھت گرنے سے 20 مزدور دب گئے

بابری مسجد شہید کرنیوالا ایک شخص گٹر کے پانی سے اور دوسرا پاگل ہوکر مرا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

بابری مسجد شہید کرنیوالا ایک شخص گٹر کے پانی سے اور دوسرا پاگل ہوکر مرا

ابوظہبی ، نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں بابری مسجد کی شہادت اور ہندوانتہاءپسندوں کی کارستانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن بابری مسجد شہید کرنیوالوں میں شامل سکھ رہنماءجو بعدمیں مسلمان ہوگیاآج بھی اپنے کیے پر پشیمان ہے نے بتایاکہ اللہ معاف فرمائے، وہ خود تقریباً نیم پاگل ہو گیاتھا، دل اچاٹ ہو گیاتھا… Continue 23reading بابری مسجد شہید کرنیوالا ایک شخص گٹر کے پانی سے اور دوسرا پاگل ہوکر مرا

لاہورہائیکورٹ نے حرام گوشت کی فروخت کیخلاف درخواست نمٹا دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

لاہورہائیکورٹ نے حرام گوشت کی فروخت کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے حرام گوشت کی فروخت کے خلاف درخواست سزاﺅں میں اضافے کی بنیاد پر نمٹا دی۔حرام گوشت کی فروخت کے خلاف درخواست مقامی شہری چودھری مقصود کی جانب سے دی گئی تھی ،لاہور ہائی کورت میں کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ حکومت نے ناقص اور حرام… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ نے حرام گوشت کی فروخت کیخلاف درخواست نمٹا دی

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم برطانیہ روانہ ، محسن علی نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم برطانیہ روانہ ، محسن علی نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد آنیوالی اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم واپس برطانیہ روانہ ہوگئی ۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم میں ڈیوڈ جونا تھن ، ایٹو رڈ مائیکل اور ڈینیل روٹن شامل تھے ۔ محسن علی نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کے سامنے… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم برطانیہ روانہ ، محسن علی نے اعتراف جرم کرلیا

سابق ڈی آئی جی موٹروے پنجاب کے بھانجے کو اغوا کرکے تاوان لینے والا شرجیل میمن کا منیجر گرفتار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

سابق ڈی آئی جی موٹروے پنجاب کے بھانجے کو اغوا کرکے تاوان لینے والا شرجیل میمن کا منیجر گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس ٹھٹھہ نے حیدر آباد میں کارروائی کرکے سابق ڈی آئی جی موٹروے پنجاب کے بھانجے کو اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے والے سندھ کے وزیر شرجیل میمن کے منیجر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی پولیس ٹھٹھہ نے حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد… Continue 23reading سابق ڈی آئی جی موٹروے پنجاب کے بھانجے کو اغوا کرکے تاوان لینے والا شرجیل میمن کا منیجر گرفتار

1965 ءکی جنگ کی وجہ برطانوی میڈیا سامنے لے آیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

1965 ءکی جنگ کی وجہ برطانوی میڈیا سامنے لے آیا

نئی دہلی ، لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی میڈیا کے مطابق 1965ءمیں بھارت اورپاکستان کے درمیان جنگ ’رن آف کچھ ‘کے بیابان علاقے میں ہونے والی ایک چھوٹی سی جھڑپ سے شروع ہوئی جبکہ بھارت کو اس وقت اور شرمسار ہونا پڑا جب پاکستان نے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو بلا کر بھارتی فوجیوں کے… Continue 23reading 1965 ءکی جنگ کی وجہ برطانوی میڈیا سامنے لے آیا

عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم کو سزائے موت سنادی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم کو سزائے موت سنادی

سکھر(نیوز ڈیسک) سکھر کے انسداد دہشتگردی عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم ارسلان کو سزائے موت سنادی ، ملزم ارسلان سنجران نے سال 2009 میں لیڈی ہیلتھ ورکر پر تیزاب پھینکا تھا اور جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت نے سزاءسنائی ۔ تیزاب سے وہ جھلسنے کے بعد جاں بحق ہوگئی تھی ۔… Continue 23reading عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم کو سزائے موت سنادی

پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 1983میں اندرا گاندھی نے پاکستان کی جوہری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ پاکستان کی طرف سے سخت دھمکی کے بعد ختم کردیا تھا۔پاکستان نے بھارت کی جوہری تنصیبات کو اڑانے کی دھمکی دی تھی اور یہ دھمکی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئر میں منیر… Continue 23reading پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار

وقت کی ضرورت، گدھوں کی حفاظت کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

وقت کی ضرورت، گدھوں کی حفاظت کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) گاڑی، رکشہ، موٹر سائیکل سٹینڈ کے بعد اب لاہور میں بنے گا گدھوں کا سٹینڈ۔ جہاں پارک ہوں گے گدھے اور ان کی حفاظت کریں گے انسان۔ اپنا گدھا رات بھر کیلئے پارکنگ اسٹینڈ پر کھڑا رکھیں اور بے فکر ہو جائیں۔ گدھوں کی کھال کیا مہنگی ہوئی انسان گدھوں کے پیچھے ہاتھ دھو… Continue 23reading وقت کی ضرورت، گدھوں کی حفاظت کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ