جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی سیکورٹی فورسزنے داعش پرہاتھ ڈال دیا،اہم گرفتاریاں ،تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئے

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے داعش کے لئے بھرتیاں کرنے اور فنڈز اکھٹا کرنے والا دہشت گردکو گرفتارکرلیاہے جبکہ رینجرز نے بھی کارروائی کرتے ہو ئے دو دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے اورنگی ٹاﺅن میںکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے لئے کام کرنے والا دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد عبد العزیز کا تعلق کالعدم جند اللہ کے حاجی خلیل گروپ سے ہے۔ گرفتار دہشت گرد داعش کے لئے لوگوں کو بھرتی کر کے انہیں شام بجھواتا تھا اور کالعدم جماعت کے لئے فنڈز بھی جمع کر تا تھا، سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد، کراچی اور کوئٹہ میں دہشت گردوں سے رابطے میں تھا۔ سی ٹی ڈی نے ملزم کو 30 روزہ تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔دوسری جانب رینجرز نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے، ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…