بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کراچی آپریشن، 60 ہزار سے زیادہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن، 60 ہزار سے زیادہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں جاری آپریشن کو دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔آپریشن کے دوران 60 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔ ستمبر 2013 سے اگست 2015 تک مختلف عدالتوں میں 20879 مقدمات کا چالان پیش کیا گیا۔ 862 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں جبکہ 1098 کیسز میں لوگوں کو بری کردیا گیا۔18919 مقدمات میں ملزمان… Continue 23reading کراچی آپریشن، 60 ہزار سے زیادہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا

عمران فاروق کیس میں مرکزی ملزم سے تحقیقات

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق کیس میں مرکزی ملزم سے تحقیقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ کی ایک ٹیم ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن علی سید سے تحقیقات کرنے کے بعد جمعہ کو واپس لندن لوٹ گئی۔یہ تین رکنی ٹیم ایسے وقت پر پاکستان آئی جب وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برطانیہ میں حکام سے ملاقاتیں کر رہے تھے۔متحدہ قومی… Continue 23reading عمران فاروق کیس میں مرکزی ملزم سے تحقیقات

میرے 6سی این جی اسٹیشن‘12کارخانے ہیں‘شعیب وارثی کا اعتراف

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

میرے 6سی این جی اسٹیشن‘12کارخانے ہیں‘شعیب وارثی کا اعتراف

کراچی(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کے گرفتار افسرشعیب وارثی نے تفتیشی افسران کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ اس کے کراچی سمیت ملک بھر میں 6سی این جی اسٹیشن اور ایک درجن سے زائد برف کے کارخانے ہیںجو مختلف لوگوں کے نام سے چل رہے ہیں جبکہ کراچی ڈیفنس میں 4بنگلے کرائے پر دیئے ہوئے… Continue 23reading میرے 6سی این جی اسٹیشن‘12کارخانے ہیں‘شعیب وارثی کا اعتراف

52غیر ملکیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کی موجودگی کا انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

52غیر ملکیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کرپٹ نادرا اہلکاروں کی ملی بھگت سے 52غیر ملکیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نادرا کی جانب سے غیر ملکیوںکوپاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ان افراد میں سے 52 ایسے غیر ملکی افراد بھی ہیں جنہوں نے پاکستانی پاسپورٹ… Continue 23reading 52غیر ملکیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کی موجودگی کا انکشاف

ضرب عضب پر قومی خزانے سے 1.90 ارب ڈالر خرچ کرچکے، دفترخارجہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

ضرب عضب پر قومی خزانے سے 1.90 ارب ڈالر خرچ کرچکے، دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں سرحدی کشیدگی کی صورتحال پر بات چیت کرنے کیلئے پنجاب رینجرز اور بھارتی سیکورٹی فورسز کے حکام کی ملاقاتیں ممکنہ طورپر اسی ماہ میں ہوں گی، دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب میں کامیابیاں حاصل ہوئیں ، ضرب عضب پر قومی خزانے سے ایک ارب 90 کروڑ… Continue 23reading ضرب عضب پر قومی خزانے سے 1.90 ارب ڈالر خرچ کرچکے، دفترخارجہ

کسٹم پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے متعدد نئے ڈائریکٹروں نے عہدے

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

کسٹم پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے متعدد نئے ڈائریکٹروں نے عہدے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے ڈائریکٹرز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد ڈاکٹر نعیم اعجاز قریشی نے اپنا عہدہ چھوڑ کر ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ(کسٹم) اسلام آباد کا عہدہ سنبھال لیا ہے جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل19 کے ڈائریکٹر محمد اقبال بھوانہ نے گڈانی انٹیلی جنس انوسٹی… Continue 23reading کسٹم پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے متعدد نئے ڈائریکٹروں نے عہدے

عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف حسین

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف حسین

لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہا ہے جب کہ عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا۔ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی 2 ہزار ارب روپے کما کر قومی خزانے میں… Continue 23reading عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف حسین

پنجاب میں ایک سال کے دوران گدھوں کی قیمت دگنی ہو گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پنجاب میں ایک سال کے دوران گدھوں کی قیمت دگنی ہو گئی

لاہور(نیوزڈیسک)گدھے کی کھال اور ہڈیوں کی ایکسپورٹ کے باعث پنجاب میں ایک سال کے دوران گدھوں کی قیمت تقریباً دُگنی ہوگئی، نرخوں میں اضافے کے باعث چوری میں بھی اضافہ ہوا۔ماہرین کے مطابق ایک سال کے دوران پنجاب میں گدھے کی اوسط قیمت 18 سے 20 ہزار سے بڑھ کر 30 سے 35 ہزار روپے… Continue 23reading پنجاب میں ایک سال کے دوران گدھوں کی قیمت دگنی ہو گئی

کراچی الگ صوبہ یاسندھ سے علیحدگی،عمران خان نے پارٹی پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

کراچی الگ صوبہ یاسندھ سے علیحدگی،عمران خان نے پارٹی پالیسی کا اعلان کردیا

ڈھرکی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی الگ صوبہ بن سکتاہے اور نہ ہی سندھ سے الگ کرسکتے ہیں .الطاف حسین اور آصف علی زر داری عوام کو تقسیم کررہے ہیں. سندھ میں تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا . اقتدار لوگوں کے ہاتھ میں ہونا… Continue 23reading کراچی الگ صوبہ یاسندھ سے علیحدگی،عمران خان نے پارٹی پالیسی کا اعلان کردیا