یوم دفاع کے موقع پرکل راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل سروس بند رہے گی
اسلام آباد(آن لائن) یوم دفاع کے موقع پر کل جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز یوم دفاع کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی غیر معمولی اقدامات کئے گئے… Continue 23reading یوم دفاع کے موقع پرکل راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل سروس بند رہے گی