منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایک عشرے سے زائد عرصہ قیام کے بعد واپس بھارت لوٹنے والی گونگی اور بہری ہندو لڑکی گیتا کے خاندان ہونے کے دعویدار جھوٹے نکلے۔ڈی این اے رپورٹ نے گیتا کے خاندان ہونے کے دعویداروں کی قلعی کھول دی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی خارجہ امورکی ملکی وزارت کے ترجمان نے کہا کہ اب گیتا کو ان دوسرے خاندانوں کی تصویریں دکھائی جائیں گی تاکہ اگرممکن ہو تو وہ پہچان سکے کہ آیا وہی اس کے بچھڑے ہوئے اہل خانہ ہیں۔واضح رہے کہ 13 برس بعد گیتا کو گزشتہ ماہ پاکستان سے بھارت روانہ کیا گیا تھا، گیتا کو بھارتی حکام کی جانب سے یقین دہانی کے بعد بھارت روانہ کیا گیا تھا تاہم ایک ماہ گزر جانے کے بعد بھی اس کے اہل خانہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…