وزیراعظم محمد نواز شریف کی چچی اور وزیراعلیٰ پنجاب کی خوشدامن انتقال کر گئیں
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی چچی اور وزیراعلیٰ پنجاب کی خوشدامن لاہور میں انتقال کر گئی ہیں جن کی نماز جنازہ شام چار بجے لاہور میں ہی ادا کی جائے گی۔اطلاعات کے مطابق شریف برادران کی چچی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی خوشدامن مسز معراج دین طویل عرصہ سے بیمار اور… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف کی چچی اور وزیراعلیٰ پنجاب کی خوشدامن انتقال کر گئیں