ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا عمران خان روایت توڑ سکیں گے؟

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کیا عمران خان روایت توڑ سکیں گے؟

کراچی (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے۔122 لاہور میں ضمنی انتخاب محض سردار ایاز صادق بمقابلہ علیم خان یا حکمراں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ نہیں بلکہ 11 اکتوبر کو اس انتخابی حلقے کا نتیجہ پنجاب کے قلب میں شریف خاندان اور مقبول عام عمران خان کے مستقبل میں سیاسی… Continue 23reading کیا عمران خان روایت توڑ سکیں گے؟

زیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو ’مین آف ایکشن‘ کا خطاب مل گیا۔

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

زیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو ’مین آف ایکشن‘ کا خطاب مل گیا۔

چین (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز کو چین میں ”مین آف ایکشن“ کہہ کر پُکارا جاتا ہے.چین کے سفیر سن ویڈانگ نے چین کے قومی دن کے موقع پر ایوانٍ وزیراعلٰی میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے اپنے خطاب کرتے ہوئے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے اور صوبہ پنجاب میں ترقی کے مینار تعمیر… Continue 23reading زیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو ’مین آف ایکشن‘ کا خطاب مل گیا۔

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں قید دفاعی تجزیہ نگار اور کمنٹیٹر زید حامد کی زندگی سے متعلق گزشتہ دودنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں اوراسی دوران ایڈیٹرانوسٹی گیشن اوراے آروائے کے اینکرپرسن اسد کھرل کی ٹوئیٹ بھی سامنے آئی ہے کہ سانحہ منیٰ کے دنوں میں زید حامد کی سزاپر عمل درآمد کردیاگیا… Continue 23reading سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا

مسلم لیگ(ن) کے رہنماﺅں عابدشیرعلی اورراناثناءاللہ میں اختلافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ(ن) کے رہنماﺅں عابدشیرعلی اورراناثناءاللہ میں اختلافات

فیصل آباد((نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنماﺅں میں اختلافات پیداہوگئے جس کافائدہ تحریک انصاف کوہوسکتاہے اورپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لئے فیصل آبادمیں الیکشن کے دوران آسانی پیداہوگئی ہے ۔ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی اور صوبائی وزیر قانون و بلدیات رانا ثناء اللہ کے باہمی اختلافات کے باعث… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے رہنماﺅں عابدشیرعلی اورراناثناءاللہ میں اختلافات

پی ٹی آئی کا ہر کارکن میرا احتساب کرسکتاہے ، عمران خان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کا ہر کارکن میرا احتساب کرسکتاہے ، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہرکارکن میرا احتساب کرسکتاہے ، سب کو میرا احتساب کرنے کی اجازت ہے ، لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی میرٹ پر چلے گی 18 ،19 سال سے کارکن پارٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ہر کارکن میرا احتساب کرسکتاہے ، عمران خان

کراچی رینجرز کا ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کراچی رینجرز کا ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ستمبر 2013 سے ٹارگٹڈ آپریشن میں مصروف پیرا ملٹری فورس رینجرز نے عوام سے رابطہ بڑھانے کے لیے ریڈیو پر پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کیے گئے آڈیو پیغام کے مطابق ’’رینجرز آور‘‘ کے نام سے شروع کیا جانے والا پروگرام ہفتے میں 5… Continue 23reading کراچی رینجرز کا ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا اعلان

ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک). ن لیگ کے 32 کارکنوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کان کہتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اثاثے سامنے لانے والا ہی تبدیلی لاسکتا ہے، مجھ سے میرے اثاثوں پر سوال کیا جاتا… Continue 23reading ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، ایٹمی قوت ہونے پر فخر ہے ۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ۔ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا تھا کہ مجھے طلبا سے بہت پیار ہے… Continue 23reading ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیر قانونی ہے درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی