پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہونے والا تیسرا ملک ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹرغلام رسول کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہونے والا تیسرا ملک ہے جب کہ یہ تبدیلی غذائی پیداوار کومتاثر کرنے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی سخت ضرورت ہے اور اس مہم میں ہر کسی کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا تیسرا ملک ہے۔ ڈی جی میٹ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی خشک سالی اور سیلاب دونوں کا سبب بنتی ہے اور غذائی پیداوار میں کمی کا سبب اور سب سے بڑا خطرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…