اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔۔۔مریم نواز کا ٹوئٹ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔۔۔مریم نواز کا ٹوئٹ

لاہور( نیوزڈیسک)این اے 122میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سردار ایاز صادق کو پی ٹی آئی کے امیدوار پر برتری کی خبریں سامنے آنے پر وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔۔۔ کا ٹوئٹ کیا ۔

ایٹمی دھماکہ نہ کرنے کے سمجھوتے پر دستخط ،امریکہ نے پاکستان کیلئے نیا ”جال“ تیار کرلیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ایٹمی دھماکہ نہ کرنے کے سمجھوتے پر دستخط ،امریکہ نے پاکستان کیلئے نیا ”جال“ تیار کرلیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی تھنک ٹینک سٹمسن سنٹر کے شریک بانی مائیکل کرپانا نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ وہ ایٹمی دھماکہ نہ کرنے کے سمجھوتے پر دستخط کر دے تاہم توثیق کو بھارت سے مشروط کر دے تو اس طرح دنیا بھارت پر دباو¿ ڈال سکتی ہے اور وہ نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھی… Continue 23reading ایٹمی دھماکہ نہ کرنے کے سمجھوتے پر دستخط ،امریکہ نے پاکستان کیلئے نیا ”جال“ تیار کرلیا

تحریک انصاف نے ن لیگ کو بالآخر جھٹکا دیدیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے ن لیگ کو بالآخر جھٹکا دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے ن لیگ کو بالآخر جھٹکا دیدیا،حلقہ پی پی 147 کے اب تک جاری ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی 14735 ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محسن لطیف 13927 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر موجود ہیں جبکہ لاہور کے حلقہ این… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کو بالآخر جھٹکا دیدیا

بڑے معرکے کے دوران نوازشریف اور عمران خان کیا کرتے رہے؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

بڑے معرکے کے دوران نوازشریف اور عمران خان کیا کرتے رہے؟

لاہور(نیوزڈیسک)نوازشریف اور عمران خان کا ایک ہی وقت میں ایک ہی ردعمل،ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں این اے 122کے بڑے معرکے میں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی قیادت کو حلقے کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی دی جاتی رہی ۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر… Continue 23reading بڑے معرکے کے دوران نوازشریف اور عمران خان کیا کرتے رہے؟

طبل جنگ بج گیا،چوہدری محمد سرور کے الزامات،ن لیگ کا بھی کڑا جواب

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

طبل جنگ بج گیا،چوہدری محمد سرور کے الزامات،ن لیگ کا بھی کڑا جواب

لاہور (نیوزڈیسک) طبل جنگ بج گیا،چوہدری محمد سرور کے الزامات،ن لیگ کا بھی کڑا جواب،پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے مسلم لیگ (ن) پر ان کے ووٹروں کے ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل کرنے کا الزام لگادیا جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،چوہدری محمد سرور کے الزامات،ن لیگ کا بھی کڑا جواب

این اے 122 ،سخت مقابلہ جاری،تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو بڑے بڑے نہ کرسکے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 ،سخت مقابلہ جاری،تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو بڑے بڑے نہ کرسکے

لاہور(نیوزڈیسک) این اے 122 ،سخت مقابلہ جاری،تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو بڑے بڑے نہ کرسکے،برسر اقتدار پارٹی کو اس کے گڑھ یعنی لاہورمیں ایسا سخت چیلنج،اگر تحریک انصاف ہار بھی گئی تو بھی بڑی داستان چھوڑ جائے گی۔لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لئے اس اہم حلقے کے غیر حتمی… Continue 23reading این اے 122 ،سخت مقابلہ جاری،تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو بڑے بڑے نہ کرسکے

،(ن) لیگ اور پی ٹی آئی سپورٹرز کے درمیان انوکھامقابلہ ،عوام کی تالیاں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

،(ن) لیگ اور پی ٹی آئی سپورٹرز کے درمیان انوکھامقابلہ ،عوام کی تالیاں

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122اور صوبائی حلقہ پی پی 147کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قائم پولنگ اسٹیشن کے سامنے مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان سپورٹرز کے درمیان ڈانس کا مقابلہ بھی ہوا ، دونوں جماعتوں کے سپورٹرز مقابلے کے بعد پر… Continue 23reading ،(ن) لیگ اور پی ٹی آئی سپورٹرز کے درمیان انوکھامقابلہ ،عوام کی تالیاں

الیکشن کی گہما گہمی میں پیپلزپارٹی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہ تھی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کی گہما گہمی میں پیپلزپارٹی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہ تھی

کراچی (این این آئی)الیکشن کی گہما گہمی میں پیپلزپارٹی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہ تھی، پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا۔ ہنٹر گجر نامی ہیکر نے ویب سائٹ پر جاگو پاکستانیو جاگو اور پاکستان زندہ باد لکھ دیا۔ہنٹر گجر نامی ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ… Continue 23reading الیکشن کی گہما گہمی میں پیپلزپارٹی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہ تھی

این اے 122ضمنی انتخاب ،پی ٹی آئی کو ایسے پولنگ اسٹیشن سے شکست کا سامنا جس کی کسی کو امید ہی نہ تھی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122ضمنی انتخاب ،پی ٹی آئی کو ایسے پولنگ اسٹیشن سے شکست کا سامنا جس کی کسی کو امید ہی نہ تھی

لاہور( این این آئی)این اے 122کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کو عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے پولنگ اسٹیشن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اس پولنگ اسٹیشن سے مسلم لیگ (ن ) کے سردار ایاز صادق کو 239جبکہ انکے مد مقابل پی ٹی… Continue 23reading این اے 122ضمنی انتخاب ،پی ٹی آئی کو ایسے پولنگ اسٹیشن سے شکست کا سامنا جس کی کسی کو امید ہی نہ تھی