ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

خورشید شاہ، فضل الرحمن، 4 وزراء سمیت 101 ارکان پارلیمنٹ نے بجلی کے بل نہیں دیئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت پانی و بجلی نے آئیسکو کے 101 سابق اور موجودہ ارکان پارلیمنٹ کے ذمے 92 لاکھ روپے کے بجلی کے بلوں کے نادہندگان کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔ نادہندگان میں فضل الرحمان‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید‘ فاروق ایچ نائیک کے نام قابل ذکر ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید 38 ہزار 116 روپے‘ ریاستی وسرحدی امور کے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ 65 ہزار 537 روپے‘ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل 42 ہزار 272 روپے‘ وفاقی وزیر ہاؤسنگ و ورکس اکرم درانی 25 ہزار 309 روپے کے نادہندہ ہیں۔ سید خورشید شاہ 27 ہزار 777 روپے‘ فضل الرحمنٰ 43 ہزار 819 روپے‘ اسرار اﷲ زہری ایک لاکھ 4 ہزار 730 روپے‘ فاروق ایچ نائیک 25 ہزار 39 روپے‘ جمشید دستی ایک لاکھ ‘ نسیم احسان 2 لاکھ 11 ہزار 764 روپے‘ مختار دھامرہ‘ طلحہ محمود 46 ہزار 105 روپے‘ حافظ حمد اﷲ ایک لاکھ 11 ہزار 219 ‘ بلال الرحمنٰ 2 لاکھ 63 ہزار 719 روپے‘ محسن شاہنواز رانجھا 80 ہزار 845 روپے‘ خالد مقبول صدیقی 25 ہزار 916 روپے‘ سردار منصب ڈوگر 60 ہزار 92 روپے‘ مولانا سمیع الحق ایک لاکھ 736 ‘ نبیل گبول 68 ہزار 806 ‘ محبت خان مری ایک لاکھ 93 ہزار 710 روپے اور عدنان خان کے ذمہ 48 ہزار 376 روپے کے نادہندہ ہیں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…