ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب میں درخت کاٹنے پر تین دن قید اور پچاس ہزار جرمانے کے قانون کی منظوری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا جس میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں شجر کاری اور ہارٹیکلچر کے فروغ کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔درخت کاٹنے پر سزا بڑھانے کا فیصلہ۔وزیر اعلی نے پی ایچ اے ایکٹ2012 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ درخت کاٹنے پر سمری ٹرائل ہو گا ، کم از کم تین دن قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔ وزیر اعلی نے ہدایت کی ترمیم کے بعد نئے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔شہروں کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے سڑکوں کے درمیان ڈیوائیڈرپر بھی درخت لگائے جائیں گے۔ ڈرینوں کے ارد گرد خالی جگہوں پر پودے اوربیلیںلگائی جائیں۔ لاہور کے پارکس کی بحالی کے لئے جامع منصوبہ مرتب کرنے کی ہدایت۔ جلو پارک میں چینی ماڈل کی طرز پر جدید نرسری بنانے کے منصوبے کی منظوری۔ لاہور سمیت بڑے شہروں میں ہارٹیکلچراور شجر کاری کے فروغ کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جائیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…