بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لوئر دیر میں کار اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لوئر دیر(نیوز ڈیسک)کٹ قلعہ کے مقام پر کار اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. لوئردیرمیں کٹ قلعہ کے مقام پر تیز رفتار ویگن مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی،تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پشاورسے ہے، ز خمیوں اورجاں بحق ہونے والوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…