جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سندھ میں سیاسی انتشار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں سیاسی انتشار

کراچی(نیوزڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیاسی قیادت کی مدد سے کراچی آپریشن کو کامیاب قرار دیا،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سندھ میں سیاسی انتشار کی رپورٹ لے کر دبئی چلے گئے ہیں، جب تک پارٹی بہتر طرز حکمرانی، کرپشن اور دہشت گردی پر فیصلے کے لیے… Continue 23reading سندھ میں سیاسی انتشار

مدارس میں اصلاحات کے 18 سال پرانے منصوبے کا دوبارہ آغاز

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

مدارس میں اصلاحات کے 18 سال پرانے منصوبے کا دوبارہ آغاز

اسلام آب(نیوزڈیسک)اگر کوئی یہ جاننے کا خواہشمند ہو کہ یکے بعد دیگرے حکومتیں پہیہ کیسے الٹا گھماتی ہیں تو مدارس کی رجسٹریشن اس کی کلاسک مثال ہے، یہ 18سال پرانا اصلاحاتی منصوبہ ہے، اب تک جاری ہے، پیر کو ایک نیا آغاز دیکھا جب حکومت اور مدارس کے رہنما رجسٹریشن کے معاملے پر معاہدے پر… Continue 23reading مدارس میں اصلاحات کے 18 سال پرانے منصوبے کا دوبارہ آغاز

سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کا بیڑہ کرپشن اور بیڈ گورننس کی وجہ سے غرق ہوا، بلاول میں اتنی صلاحیت نہیں کہ پیپلز پارٹی کو نیا جنم دے سکیں،مدارس کا نصاب شدت پسندانہ سوچ کے فروغ میں تنہا عامل نہیں ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میںسیاسی تجزیہ کاروں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مجموعی… Continue 23reading سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے ، دھرنوں کا ساتھ اس لئے دیا کہ موجودہ حکومت کمزور سے کمزور ہوتی جائے اور اس مقصدمیں ہم کامیاب ہو گئے۔دھرنوں کے اخراجات بتا کر ایف بی آر کو… Continue 23reading آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

بھارتی ممبرپارلیمنٹ کا دورہ لاہور،مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف دھرادیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ممبرپارلیمنٹ کا دورہ لاہور،مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف دھرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی راجیہ سبھا کے ممبر مانی شنکر ایر نے کہا کہ اگر شمالی اور جنوبی کوریہ 52برس تک ایک دوسرے کے جانی دشمن ہوتے ہوئے بھی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں تو پاکستان اور بھارت کے مابین ایسا کیوں نہیں ہوسکتا ، مسئلہ کشمیر کا حل بلا تعطل اور مسلسل بات چیت میں ہے ،اگر… Continue 23reading بھارتی ممبرپارلیمنٹ کا دورہ لاہور،مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف دھرادیا

پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن کیا کرتے پکڑا گیا کہ سپیکر نے ایوان سے نکال دیا،افسوسناک انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن کیا کرتے پکڑا گیا کہ سپیکر نے ایوان سے نکال دیا،افسوسناک انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں ورکنگ باؤنڈری پربھارتی جارحیت اور صوبے میں مضرصحت گوشت کی فروخت سمیت 5قراردادیں منظور کی گئیں ،قصور ویڈیو اسکینڈل اور نہری پانی کی کمی کا شور بھی اٹھا ،اسپیکر نے موبائل سے کھیلنے پر حکومتی رکن کو ایوان سے نکال دیا۔ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد ق لیگ کی رکن… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن کیا کرتے پکڑا گیا کہ سپیکر نے ایوان سے نکال دیا،افسوسناک انکشاف

اہم ترین جنگی ہتھیارکی تیاری،پاکستان امریکہ،روس اوراسرائیل کے بعد واحد ملک بن گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

اہم ترین جنگی ہتھیارکی تیاری،پاکستان امریکہ،روس اوراسرائیل کے بعد واحد ملک بن گیا

کراچی.(نیوزڈیسک). تیرہ مارچ 2015ء پاکستان کی دفاعی تاریخ کا ایک اہم دن تھا ۔یہ تاریخ لکھی گئی کوٹلہ فائرنگ رینج میں۔ اس دن مکمل طور پر ملک میں ہی تیارکردہ بمبار ڈرون ”براق“ نے کامیاب اڑان بھری اور ملکی دفاع کو نئے افق پر پہنچادیا۔براق کی اہمیت یوں بھی اہم ہے کہ اس کی تیاری… Continue 23reading اہم ترین جنگی ہتھیارکی تیاری،پاکستان امریکہ،روس اوراسرائیل کے بعد واحد ملک بن گیا

رکشہ نہر میں گرنے سے 8 افراد ڈوب گئے ، بچیاں جاں بحق

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

رکشہ نہر میں گرنے سے 8 افراد ڈوب گئے ، بچیاں جاں بحق

ساہیوال (نیوز ڈیسک) ساہیوال میں یوسف والا کے قریب رکشہ نہر میں گرنے سے 8 افراد ڈوب گئے ، رکشہ ڈوبنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ڈوبنے والے دیگر 6 افراد کو بچالیا گیا ، اطلاعات کے مطابق رکشہ اچانک بے قابو ہو کر نہر میں گر گیا تھا ، زخمی افراد کو… Continue 23reading رکشہ نہر میں گرنے سے 8 افراد ڈوب گئے ، بچیاں جاں بحق

ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں نے آرمی چیف سے مد د مانگ لی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں نے آرمی چیف سے مد د مانگ لی

کراچی(نیوز ڈیسک) ود ہولڈ نگ ٹیکس کیخلاف انجمن تاجران پاکستان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مدد طلب کرتے ہوئے آرمی چیف کو خط لکھ دیا ہے ، انجمن تاجران کی جانب سے کہاگیا ہے کہ حکمران ہماری بات نہیں سن رہے ، دہشتگردی کی وجہ سے کاروبار تباہ ہوگیا ، فوجی آپریشن سے… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں نے آرمی چیف سے مد د مانگ لی