حیدر آباد(نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الطاف حسین کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے . تفصیلات کے مطابق الطاف حسین قتل کے ایک کیس میں مطلوب تھے جس پر پولیس نے رپورٹ پیش کی کہ الطاف حسین چونکہ بیرونٍ ملک مقیم ہیں لہٰذا ان کی گرفتاری ممکن نہیں . جس پر عدالت نے الطاف حسین کی جائیداد سیل کر کے ڈپٹی کمشنر کو 8 دسمبر تک حکم پر عملدر آمد کرنے کا حکم دے دی