لاہور(نیوز ڈیسک)مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں. تاہم آگ لگنے کے واقعہ میں کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی البتہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں میں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی
دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن