ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہبازشریف نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود پھر وہی ”حرکت“کرگئے،معافی بھی مانگ لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شہبازشریف نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود پھر وہی ”حرکت“کرگئے،معافی بھی مانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک) باصلاحیت اور مستحق طلبا کو وظائف دینے کے پروگرام کے تحت ایک لاکھ طلبا کا ہدف پورا کرنے کی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کی رقم دگنی کرنے کا اعلان کیا اور بڑے بھائی کے منع کرنے کے باوجود جذباتی ہو کر نہ صرف پرانے اشعار سنائے بلکہ بچوں… Continue 23reading شہبازشریف نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود پھر وہی ”حرکت“کرگئے،معافی بھی مانگ لی

پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے فوج کی نگرانی میں ساڑھے8 لاکھ بیلٹ پیپرز کی چھپائی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے فوج کی نگرانی میں ساڑھے8 لاکھ بیلٹ پیپرز کی چھپائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز کی چھپائی فوج کی نگرانی میں شروع کروا دی ہے، بیلٹ یپرز کی ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں ہوگی۔پنجاب میں 11 اکتوبر کو 3 حلقوں این اے 122، 144 اور پی پی 147 میں ضمنی انتخابات کیلئے فوج… Continue 23reading پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے فوج کی نگرانی میں ساڑھے8 لاکھ بیلٹ پیپرز کی چھپائی

سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ریجن نے سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا۔ بلال حسین سندھ رینجرز، سیاسی ورکرزکی ٹارگٹ کلنگ اور پولیس تھانوں پر حملوں میں ملوث ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی سے جاری بیان کے مطابق ٹارگٹ کلر کو پشاور کے علاقہ متنی سے گرفتارکیاگیا۔ ٹارگٹ کلربلال حسین کراچی میں… Continue 23reading سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار

لیگی دھڑوں نے پرویز مشرف کو پارٹی چیئرمین بنادیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

لیگی دھڑوں نے پرویز مشرف کو پارٹی چیئرمین بنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ تمام لیگی دھڑوں اور اہم سیاسی شخصیات کو اے پی ایم ایل کے زیر سایہ اکٹھا کیا جارہا ہے اور مجھے لیگی دھڑوں کا چیئرمین بنادیا گیاہے، جلد پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا جائے گا۔ پرویز مشرف نے کہا کہ مفاد پرست حکمرانوں نے عوام… Continue 23reading لیگی دھڑوں نے پرویز مشرف کو پارٹی چیئرمین بنادیا

علم کی روشن مثال،5بچوں کے باپ کی انٹر میں دوسری پوزیشن

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

علم کی روشن مثال،5بچوں کے باپ کی انٹر میں دوسری پوزیشن

نواب شاہ(نیوز ڈیسک ) 5بچوں کے باپ نے انٹرامتحانات میں شرکت کرکے ڈویژن بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ نواب شاہ کے کے رہائشی محنت کش کسان علی حسن بروہی آٹھویں جماعت میں تھا جب والد کا انتقال ہوگیا۔معاشی حالت آڑے آئے تو تعلیم ادھوری رہ گئی لیکن ہمت نہ ہاری۔وہ کتابوں سیٹوٹا سلسلہ جوڑنے… Continue 23reading علم کی روشن مثال،5بچوں کے باپ کی انٹر میں دوسری پوزیشن

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پر فردجرم عائد،ایم کیو ایم کے مزید18کارکنوں کو اشتہاری قرار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پر فردجرم عائد،ایم کیو ایم کے مزید18کارکنوں کو اشتہاری قرار

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جیلر امان اللہ نیازی سمیت 6افسران کے قتل میں ملوث نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو سمیت 3ملزمان پر فرد جرم عائدکردی ہے ۔عبید کے ٹو کو رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا ۔ملزمان میں سجاد اور… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پر فردجرم عائد،ایم کیو ایم کے مزید18کارکنوں کو اشتہاری قرار

حکومت اجازت نہ بھی دے تو4اکتوبرکوجلسہ کرینگے ،چوہدری سرور

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

حکومت اجازت نہ بھی دے تو4اکتوبرکوجلسہ کرینگے ،چوہدری سرور

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کوسیاسی چیلنج دے دیا پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اجازت دے یا نہ دے چار اکتوبر کو سمن آباد میں ہر حال میں جلسہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ چار اکتوبر کو سمن آباد میں جلسے سے کوئی طاقت نہیں… Continue 23reading حکومت اجازت نہ بھی دے تو4اکتوبرکوجلسہ کرینگے ،چوہدری سرور

بڈھ بیر سے 3 دہشتگرد گرفتار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

بڈھ بیر سے 3 دہشتگرد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) بڈھ بیر میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز میاں سعید نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ بڈھ بیر سے کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈروں نصیر، حضرت شیر اور زرما خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میاں سعید… Continue 23reading بڈھ بیر سے 3 دہشتگرد گرفتار

چائنہ نے اہم منصوبہ اپنے نام کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

چائنہ نے اہم منصوبہ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ساہیوال میں کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبے لگائے جا رہے ہیں اور ساہیوال کول پاور پراجیکٹ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کا منصوبہ ہے۔ چین کی مدد سے اندھیرے دور کرنے کیلئے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ اہم کردار ادا کرے گا۔اس منصوبے سے پاکستان اور چین کے درمیان… Continue 23reading چائنہ نے اہم منصوبہ اپنے نام کرلیا