پاکستانی ڈرون کی کارکردگی، امریکی جریدے کا اعتراف
کراچی(نیوزڈیسک)امریکی جریدے نے پاکستان کے اپنے تیار کردہ ڈرون کی کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے اور کہا ہے کہ ڈرون حملے میں عسکریت پسندوں کی ٹارگٹ کلنگ ثابت کرتی ہے کہ ڈرون جنگ غیر متوقع طریقے سے پھیل رہی ہے۔ سینئر صحافی رفیق مانگٹ کے مطابق امریکی بزنس جریدے فارچیون نے لکھا ہےکہ… Continue 23reading پاکستانی ڈرون کی کارکردگی، امریکی جریدے کا اعتراف