پشاور(نیوز ڈیسک) اداکارہ وماڈل عینی خان نے عمران خان سے جلد شادی کا دعویٰ کردیا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شخصیت میں جادو ہے اور ہر نیا دن ان کے سحر میں گرفتار ہوتی جارہی ہوں ، یہ جادو شخصیت مجھے اپنی جانب کھینچ کر لارہی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ میڈیا کے ذریعے میں نے کئی بار خان صاحب کو شادی کی آفر ز کیں لیکن ابھی تک مجھے کوئی جواب نہیں ملا تاہم میں جلد شکست ماننے والوں میں نہیں ، مجھے امید ہیں کہ خان صاحب بہت جلد میرے ساتھ شادی کا اعلان کرینگے اور وہ دن میرے لیے خوشی کا سب سے بڑا دن ہوگا۔
اداکارہ کا عمران خان سے جلد شادی کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































