ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ منی کے مزید 8پاکستانی شہداء سپرد خاک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منی کے مزید 8پاکستانی شہداء سپرد خاک

ریاض(نیوز ڈیسک)سانحہ منی میں شہید ہونے والے مزید 8پاکستانی حجاج کو منی کے الشہدا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ منیٰ میں بھگدڑ کے باعث شہید ہونے والوں میں پشاور کے خیر اللہ خان اور ان کی اہلیہ زاہدہ بھی شامل تھیں، جن کی مکہ مکرمہ کے شہدا قبرستان میں تدفین کردی گئی۔سپرد خاک کیے… Continue 23reading سانحہ منی کے مزید 8پاکستانی شہداء سپرد خاک

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں‘چوہدری مسعود شفقت ربیرہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں‘چوہدری مسعود شفقت ربیرہ

اوکاڑہ کینٹ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود شفقت ربیرہ نے کہا ہے کہ مجھے شوکاز نوٹس دینے والے شاہ محمود قریشی کون ہوتے ہیں وہ میرے لیڈر نہیں بلکہ میرے لیڈر عمران خان ہیں شاہ محمود قریشی تو تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں اوکاڑہ کے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں‘چوہدری مسعود شفقت ربیرہ

پاک فضائیہ کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی راجن پور میں کارروائی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پاک فضائیہ کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی راجن پور میں کارروائی

راجن پور(نیوزڈیسک) روجھان مزاری کے کچے کے علاقے میں روپوش ڈاکوو ں کے خلاف آپریشن میں پولیس اور رینجرز کے بعد اب پاک فضائیہ بھی شامل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں روپوش بدنام زمانہ ڈکیت گروپ چھوٹو گینگ کے خلاف گزشتہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی راجن پور میں کارروائی

کراچی ،طالبان کے نام پر وارداتیں کرنےوالے اہم سیاسی جماعت کے کارکن دھرلئے گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،طالبان کے نام پر وارداتیں کرنےوالے اہم سیاسی جماعت کے کارکن دھرلئے گئے

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے طالبان کے نام وارداتیں کرنے والے ایم کیو ایم کے تین کارکنوں کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔بدھ کو گرفتار تین ملزمان شاہد عرف پاپا ،محمد فاروق قریشی اور ساجد کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں… Continue 23reading کراچی ،طالبان کے نام پر وارداتیں کرنےوالے اہم سیاسی جماعت کے کارکن دھرلئے گئے

نئی شرط عائد،پاکستان نے افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ مزید مشکل بنادیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

نئی شرط عائد،پاکستان نے افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ مزید مشکل بنادیا

خیبرایجنسی(نیوزڈیسک)طور خم سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے افغان باشندوں کیلئے راہداری پاس لازمی قرار دیدیا گیا۔اسپانسر کے بغیر راہداری پاس جاری نہیں کیا جائے گا۔خیبرایجنسی پولیٹیکل ذرائع کے مطابق دس اکتوبر کے بعد کوئی بھی افغان شہری بغیر اجازت نامے کے پاکستان میں داخل نہیں ہوسکے گا۔اسپانسر کے بغیر کسی افغان باشندے کو… Continue 23reading نئی شرط عائد،پاکستان نے افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ مزید مشکل بنادیا

پی ٹی آئی کے اندر کیا ہورہاہے؟جاوید ہاشمی کے انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے اندر کیا ہورہاہے؟جاوید ہاشمی کے انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر کی سیاست انتہائی خوفناک ہے ،عمران خان کی باتوں میں اب وزن نہیں رہا ، پارٹی میں تبدیلی والی بات نہ ہونے سے کارکن بھی مایوس ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ فیوڈلز اور وسائل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اندر کیا ہورہاہے؟جاوید ہاشمی کے انکشافات

کراچی میں پولیس افسرکابیٹاڈکیتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں پولیس افسرکابیٹاڈکیتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد میں ڈکیتی کرنے والا اے ایس آئی کا بیٹا گرفتارکرلیاگیا۔ ملزم عثمان نذیر ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ڈاکٹر فاروق احمد کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم کے 2 بھائی بھی ڈکیت تھے اور اس کا ایک بھائی 2013ءمیں پولیس مقابلے میں مارا بھی… Continue 23reading کراچی میں پولیس افسرکابیٹاڈکیتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے ،پرویز مشرف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے ،پرویز مشرف

کراچی(نیوزڈیسک) پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان کو اپنے مؤقف میں نرمی لاتے ہوئے اسرائیل کو ایک یہودی ریاست کے طورپر تسلیم کرلے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے سنجیدہ ہے تو اسے اسرائیل کو یہودی ریاست مان لینا چاہیے ۔ ایک… Continue 23reading پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے ،پرویز مشرف

خیبرپختونخواحکومت نے ن لیگی رہنماﺅں کو1ارب روپے کے ہرجانے کالیگل نوٹس بھجوادیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت نے ن لیگی رہنماﺅں کو1ارب روپے کے ہرجانے کالیگل نوٹس بھجوادیا

لاہور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم لیگ (ن)کے راہنماو ں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،دانیال عزیز اور مائزہ حمیدکو کے پی کے حکومت کے خلاف لغو اور جھوٹے بیانات جاری کرنے پر لیگل نوٹس بھجوا دیا ۔پی ٹی آئی میڈیا سیل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنماو ں ڈاکٹر… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے ن لیگی رہنماﺅں کو1ارب روپے کے ہرجانے کالیگل نوٹس بھجوادیا