منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

انڈیا کا ایک ایک شہراورگاﺅں پاکستان کے نشانے پر آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

انڈیا کا ایک ایک شہراورگاﺅں پاکستان کے نشانے پر آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے بیلسٹک اور کروز میزائل نے دشمن کے ہوش اڑا دئیے ،بھارت کا ایک ایک شہر،گاﺅں پاکستان کے نشانے پر آگیا ۔ پاکستان کی میزائل رینج میں حتف ون 70 کلومیٹر، حتف ٹو (ابدالی) 180 کلومیٹر، حتف تھری (غزنوی) 320 کلومیٹر، حتف فور (شاہین ون) ساڑھے 700 کلومیٹر، حتف فائیو (غوری ون)… Continue 23reading انڈیا کا ایک ایک شہراورگاﺅں پاکستان کے نشانے پر آگیا

سپیکرپنجاب اسمبلی کے بہنوئی کاقتل ،چارپولیس افسران پربھاری پڑگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

سپیکرپنجاب اسمبلی کے بہنوئی کاقتل ،چارپولیس افسران پربھاری پڑگیا

ساہےوال(نیوزڈیسک)اےڈےشنل ڈسٹر کٹ اےنڈ سےشن جج چےچہ وطنی نا صر حسےن نے پنجاب اسمبلی کے سپےکر کے بہنوئی سابق نا ظم ےونےن کونسل راﺅ مشکور احمد کے مقدمہ قتل کی نا قص تفتےش کر نے پر پولےس کی تفتےشی ٹےم کے پولےس انسپکٹر سمےت 4پولےس افسروں کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دے… Continue 23reading سپیکرپنجاب اسمبلی کے بہنوئی کاقتل ،چارپولیس افسران پربھاری پڑگیا

نواب شاہ میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گرگئی ، 7 بچے زخمی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

نواب شاہ میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گرگئی ، 7 بچے زخمی

نواب شاہ (نیوز ڈیسک) قاضی احمد میں نجی اسکول کے کمرے کی چھت گرگئی ، 7 بچے زخمی۔ زخمی بچوںکو قاضی احمد ہسپتال نواب شاہ منتقل کردیا گیا ۔ بچوں میں بعض بچے شدید زخمی ہے ، ذرائع کے مطابق بچوں کو فوری طورپر نزدیک ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ابھی تک چھت گرنے کی… Continue 23reading نواب شاہ میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گرگئی ، 7 بچے زخمی

عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے ملنے ان کے دفتر پہنچ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے ملنے ان کے دفتر پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرنے کے لئے ان کے دفتر پہنچ گئے۔ عمران خان کے ہمرہ رکن قومی اسمبلی اسد عمر اور جہانگیر ترین بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف سے ملاقات کیلئے خود… Continue 23reading عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے ملنے ان کے دفتر پہنچ گئے

چمن میں ایف سی کی کارروائی ، بم بنانے کا سامان برآمد

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

چمن میں ایف سی کی کارروائی ، بم بنانے کا سامان برآمد

چمن (نیوز ڈیسک) چمن میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بم بنانے کا سامان برآمد کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چمن میں حفیہ اطلاع ملنے پر ایف سی نے چھاپا مار کر بڑی مقدار میں بم بنانے کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے ۔ ایف سی ترجمان کا… Continue 23reading چمن میں ایف سی کی کارروائی ، بم بنانے کا سامان برآمد

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر اسلام آباد کی سفارتی کمیونٹی پریشان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر اسلام آباد کی سفارتی کمیونٹی پریشان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان کی سیاسی صورتحال پر وفاقی دارالحکومت میں موجود سفارتی کمیونٹی نے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارت کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان مختلف مسائل سے نبرد آزما ہے اور ایسے میں ملک کی سیاسی قیادت وہ مناسب ضروری اقدامات نہیں کر رہی… Continue 23reading پاکستان کی سیاسی صورتحال پر اسلام آباد کی سفارتی کمیونٹی پریشان

بھارتی ہائی کمشنر کا اپنی حکومت کی جارحیت سے متاثرہ افراد کی تصاویر دیکھنے سے انکار

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ہائی کمشنر کا اپنی حکومت کی جارحیت سے متاثرہ افراد کی تصاویر دیکھنے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں متعین بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھون کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں اور متاثرین کی تصاویر دیکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ تصاویر سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے آئی پیڈ میں محفوظ تھیں… Continue 23reading بھارتی ہائی کمشنر کا اپنی حکومت کی جارحیت سے متاثرہ افراد کی تصاویر دیکھنے سے انکار

پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی حمایت میں اضافہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی حمایت میں اضافہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کے حامی افراد کی تعداد میں دو فیصداضافہ ہوا ہے لیکن انہیں دشمن پر گرانے کے حامیوں کی تعداد میں12فیصد کمی ہوئی ہے۔ گیلپ پاکستان کے مطابق 2015میں جن افراد سے ردعمل کیا گیا انہوں نے زبردست طریقے سے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاربنانے… Continue 23reading پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی حمایت میں اضافہ

لاہورریلوے اسٹیشن کے قریب سے کئی من سورکا گوشت برآمد، ملزم گرفتار

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

لاہورریلوے اسٹیشن کے قریب سے کئی من سورکا گوشت برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کئی من سور کا گوشت برآمد کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب فوڈ کنٹرول اتھارٹی نے لاہورمیں ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کی اور مردہ جانوروں کا کئی من دودھ برآمد کرلیاجس میں بڑی مقدار میں سور کا گوشت بھی شامل ہے،… Continue 23reading لاہورریلوے اسٹیشن کے قریب سے کئی من سورکا گوشت برآمد، ملزم گرفتار