اسلام آباد(این این آئی)اغواءکا منصوبہ یا کچھ اور؟ اسلام آبادایئر پورٹ سے بڑی تعداد میں پستول کی گولیاں برآمد،کھلبلی مچ گئی،اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے داخلی دروازے پر مشکوک بیگ سے بڑی تعداد میں پستول کی گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مشکوک بیگ سے ٹرپل ٹو گن کی 59گولیاں برآمد ہوئی ہیں ¾ اے ایس ایف حکام نے بیگ کے مالک کھاریاں کے رہائشی آصف خان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔
طیارہ اغواءکا منصوبہ یا کچھ اور؟ اسلام آبادایئر پورٹ پرکھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































