پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو عمران خان کی جانب سے کیس میں پیش ہونے سے روک دیا اور کیس لارجر بنچ کو منتقل کر دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں ہیلتھ کوآرڈنیشن کونسل کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل پرمشتمل دو رکنی بنچ نے کی، عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور دو ہفتوں کی مہلت طلب کی تاہم چیف جسٹس نے انہیں عمران خان کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہونے سے روک دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہرعالم میاں خیل نے ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل عمران خان کی جانب سے پیش نہیں ہو سکتے وہ حکومت کے نمائندے ہیں اور صرف ان کی ہی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ عدالت نے ہیلتھ کوآرڈنیشن کونسل کے وکیل محب اللہ کا کاخیل کی درخواست پر کیس لارجر بنچ کو منتقل کر دیا، کیس کی سماعت دو دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
ایڈووکیٹ جنرل عمران خان کی جانب سے پیش نہیں سکتے،پشاور ہائیکورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































