اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سعودی لڑکیوں میں غیر ملکیوں سے شادی کا رواج چل نکلا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کی شہری 44 خواتین رواں سال امریکی اور یورپی شہریوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئےں۔ عرب اخبار ‘الوطن’ کے مطابق اس سال 1234 سعودی خواتین غیر ملکیوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔یاد رہے کہ سعودی خواتین کی غیر ملکیوں سے شادی سے متعلق اعداد وشمار پر مبنی رپورٹ دو برس قبل جاری کی گئی تھی۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی خواتین سے شادی کرنے والے سب سے زیادہ غیر سعودی شہریوں

کیا طاہرالقادری کے دوبارہ ایکٹیو ہونے کا ٹائم آگیا ہے؟

میں یمنی شامل تھے۔رپورٹ کے مطابق اس سال 505 یمنی مردوں کی سعودی خواتین سے شادی ہوئی۔ رپورٹ ہی کے مطابق 152 کویتی، 118 شامی، 85 مصری، 59 اماراتی، 49 فلسطینی جبکہ 48 پاکستانی مرد ایسے تھے کہ جنہوں نے اپنے لئے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی رفیقہ حیات کا انتخاب کیا۔مغربی ملکوں میں امریکی اور کینیڈا کے 17 مرد شہریوں نے سعودی خواتین کے ساتھ نکاح کیا جبکہ 27 یورپی ملکوں سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات سعودی دوشیزاو¿ں کے شوہر بنے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…