آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات
راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جنرل تان سری داتو نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع، تربیت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملائیشیا کے آرمی چیف نے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات