عمر کوٹ (نیوز ڈیسک)عمران خان نے کراچی میں نیا شوکت خانم ہسپتال بنانے اور 29دسمبر کو پشاور شوکت خانم ہسپتال کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انصاف عمران خان نے عمر کوٹ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں جدید ترین شوکت خانم ہسپتال بنائیں گے اور اس حوالے سے زمین بھی حاصل کر لی گئی ہے ،عمران نے کہا کہ 29دسمبر کو شوکت خانم ہسپتال پشاور کاافتتاح ہوگا، پشاور شوکت خانم ہسپتال لاہور ہسپتال سے زیادہ جدید اور بڑا ہسپتال ہے
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
عمران خان کا کراچی میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں