اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان نے کہاہے کہ عمران خان کی طرف سے ہرایک پر فوری اعتبار کرلینا بڑی کمزوری ہے لیکن بعد میں پارٹی رہنماءیاکوئی دوسرے لوگ خود ہی اپنے کرتوتوں سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ جھوٹے ہیں یا سچے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مبشر لقمان کاکہناتھاکہ عمران خان کو بڑی اچھی طرح جانتاہوں ، عمران خان سب پر اعتبار کرتے ہیں اور یہی ان کی بڑی کمزوری ہے ، اگر ابھی اُن سے جاکرکہاجائے کہ آپ کیلئے پانچ لاکھ روپے خرچ کیے تو وہ یقین کرلیں گے ، مجھے اب عمران خان اور تحریک انصاف پر ترس آتاہے اور چونکہ لوگ اس پارٹی کو متبادل کے طورپر دیکھ رہے تھے لیکن یقین ہے کہ عمران خان کو اس سب سے لاعلم رکھاگیا یاوہ لاعلم ہیں ۔
عمران خان، ریحام کے معاملے مین صحافیوں پر برس پڑے
عمران خان ہرشخص کی بات پراعتبارکرلیتے ہیں ،مبشرلقمان کاانکشاف
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں