رشید گوڈیل کے بارے میں بڑی خبر آگئی
کراچی (نیوزڈیسک)رشید گوڈیل کے بارے میں بڑی خبر آگئی،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے جبکہ ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال نے کہا ہے کہ رشید گوڈیل کے اہل خانہ نے بیرون ملک علاج کیلئے کہا تو اس کا جائزہ لیا جائیگا۔ترجمان انجم رضوی کے… Continue 23reading رشید گوڈیل کے بارے میں بڑی خبر آگئی