بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں وکیل رہنماءکے قتل پروکلاکادھرنا،رینجرز نے سیکیورٹی فراہم کی

datetime 29  اگست‬‮  2015

کراچی میں وکیل رہنماءکے قتل پروکلاکادھرنا،رینجرز نے سیکیورٹی فراہم کی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے وکیل سید امیر حیدر شاہ کو جمعہ کی شام کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا تھا۔سید امیر حیدر شاہ ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء نے سٹی کورٹ میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا۔واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلاء نے سٹی کورٹ… Continue 23reading کراچی میں وکیل رہنماءکے قتل پروکلاکادھرنا،رینجرز نے سیکیورٹی فراہم کی

عمران خان نے وزیراعظم کوچیلنج کرکے امیدوارنامزدکیا اورفرارہوگئے ،پرویزرشید

datetime 29  اگست‬‮  2015

عمران خان نے وزیراعظم کوچیلنج کرکے امیدوارنامزدکیا اورفرارہوگئے ،پرویزرشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ سردار ایاز صادق کے انتخابی چیلنج نے عمران خان کی فرار کی سازشی سیاست کو بے نقاب کردیا ہے،(ن ) لیگ نے دو حلقوں میں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ،پرویزرشید نے کہاہے کہ نوازشریف تین مرتبہ وزیراعظم بن چکے… Continue 23reading عمران خان نے وزیراعظم کوچیلنج کرکے امیدوارنامزدکیا اورفرارہوگئے ،پرویزرشید

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوامیں 45ہزارکے قریب منتخب بلدیاتی نمائندﺅں نے حلف اٹھالیا

datetime 29  اگست‬‮  2015

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوامیں 45ہزارکے قریب منتخب بلدیاتی نمائندﺅں نے حلف اٹھالیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوامیں 45ہزارکے قریب منتخب بلدیاتی نمائندﺅں نے حلف اٹھالیا آج اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیاہے ، ضلع پشاورمیں 4ہزار7 سومنتخب نمائندﺅں نے حلف اٹھایا جبکہ کل ناظمین اورنائب ناظمین کے نتخابات عمل میں لائے جائینگے۔30 مئی کوخیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 45ہزارعوامی نمائندے منتخب ہوئے،جن سے آج عہدوں کاحلف لیاجائیگا،پشاورمیں حلف لینے والے… Continue 23reading پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوامیں 45ہزارکے قریب منتخب بلدیاتی نمائندﺅں نے حلف اٹھالیا

لاہورسے شاہد صدیقی اورعلیم خان تحریک انصاف کے امیدوارہونگے ،عمران خان

datetime 29  اگست‬‮  2015

لاہورسے شاہد صدیقی اورعلیم خان تحریک انصاف کے امیدوارہونگے ،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122میں علیم خان کوامیدوارنامزد کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے این اے 122میں علیم خان کوامیدوارنامزد کردیاہے جبکہ علیم خان کوتحریک انصاف کی آرگنائزنگ کمیٹی نے امیدوارنامزد کیاہے لاہورسے شاہد صدیقی اورعلیم خان تحریک انصاف کے امیدوارہونگے ،عمران خان

خودکش حملے کا خدشہ ، پنجاب حکومت کی شیخ رشید کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

datetime 29  اگست‬‮  2015

خودکش حملے کا خدشہ ، پنجاب حکومت کی شیخ رشید کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراء شیخ رشید کو سیکورٹی خدشات سے آگاہ کرتے ہوئے نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔پنجاب حکومت کی طرف سے شیخ رشید کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ آپ پر خودکش حملہ ہو سکتا ہے ، اپنی نقل و حمل کو… Continue 23reading خودکش حملے کا خدشہ ، پنجاب حکومت کی شیخ رشید کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

خورشید شاہ کاایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجے کا مشورہ

datetime 29  اگست‬‮  2015

خورشید شاہ کاایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجے کا مشورہ

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف کارروائی کےلئے ملک میں اور بھی ادارے موجود ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ کرپشن کی آڑمیں… Continue 23reading خورشید شاہ کاایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجے کا مشورہ

پاکستان میں کچھ کاروباری لوگ اور سیاستدان ترقی نہیں چاہتے, سابق امریکی سفیر

datetime 29  اگست‬‮  2015

پاکستان میں کچھ کاروباری لوگ اور سیاستدان ترقی نہیں چاہتے, سابق امریکی سفیر

کراچی (این این آئی) پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ کاروباری لوگ اور سیاستدان ترقی نہیں چاہتے ,بھارت کے ساتھ کشیدگی کے حوالہ سے پاکستان کی تشویش جائز ہے ,پاکستان کا مستقبل تابناک ہے, پاک چین اقتصادی راہ داری سے خطے کے دوسرے ممالک کو بھی… Continue 23reading پاکستان میں کچھ کاروباری لوگ اور سیاستدان ترقی نہیں چاہتے, سابق امریکی سفیر

سرگودھا: کھیتی باڑی کرنے والے طالبعلم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

datetime 29  اگست‬‮  2015

سرگودھا: کھیتی باڑی کرنے والے طالبعلم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کھیتی باڑی کرنے والے طالبعلم کی بی اے میں پہلی پوزیشن، فروٹ کی ریڑھی لگانے والا بی ایس سی میں تیسرے نمبر پر رہا۔تفصیلات کے مطابق کھیتی باڑی کرنے والے سرگودھا کے طالبعلم جاوید اقبال نے یونیورسٹی آف سرگودھا کے تحت بی اے کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ والد… Continue 23reading سرگودھا: کھیتی باڑی کرنے والے طالبعلم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

شیر شاہ مارکیٹ فیکٹری میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، تین شدید زخمی

datetime 29  اگست‬‮  2015

شیر شاہ مارکیٹ فیکٹری میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، تین شدید زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں فیکٹری کے اندر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، تین شدید زخمی ، نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع ابتدائی طور پر بتا یا ہے کہ فیکٹری میں بوائلر بنانے کا کام کیا جاتا تھا جہاں بوائلر پھٹنے سے 4مزدور شدید زخمی ہوگئے جن… Continue 23reading شیر شاہ مارکیٹ فیکٹری میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، تین شدید زخمی