ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

عمران سے پہلے میں نے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفوں کی بات کی تھی،نجم سیٹھی

datetime 30  اگست‬‮  2015

عمران سے پہلے میں نے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفوں کی بات کی تھی،نجم سیٹھی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے عمران خان کی جانب سے 4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن دفتر کے سامنے دھرنے اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے تحریک انصاف کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن پر عمران خان کو بہت اعتماد تھا اور وہ سمجھتے تھے کہ فیصلہ ان… Continue 23reading عمران سے پہلے میں نے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفوں کی بات کی تھی،نجم سیٹھی

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں 4 اکتوبر کو دھرنا ریلی نہیں کرنے دیا جائیگا

datetime 30  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں 4 اکتوبر کو دھرنا ریلی نہیں کرنے دیا جائیگا

اسلام آباد (نیو زڈیسک)سرکاری ذرائع کے مطابق 4 اکتوبر 2015کو تحریک انصاف پاکستان کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے ریلی دھرنے کی اجازت کسی قیمت پر نہیں دی جائے گی یکم اکتوبر 2015 سے پہلے ہی راولپنڈی اسلام آباد کے اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا جائیگا، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیلوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں 4 اکتوبر کو دھرنا ریلی نہیں کرنے دیا جائیگا

اسلام آباد میں بھی چائنا کٹنگ سکینڈل،گرین بیلٹس پر بھی قبضہ

datetime 30  اگست‬‮  2015

اسلام آباد میں بھی چائنا کٹنگ سکینڈل،گرین بیلٹس پر بھی قبضہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سرکاری ادارے کی جانب سے چائنا کٹنگ کا اسکینڈل سامنے آگیا، نہ پارکس چھوڑے گئے، نہ گرین بیلٹس کو بخشا گیا، مساجد اور اسپتالوں کی زمینوں کی بھی بندر بانٹ کردی گئی۔ سی ڈی اے نے چار ہزار پلاٹس کے حصے بخرے کیے اور اپنے ہی افسروں… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی چائنا کٹنگ سکینڈل،گرین بیلٹس پر بھی قبضہ

’قادر بلوچ کی کراچی آمد، قیاس آرئیاں زور پکڑ گئیں

datetime 30  اگست‬‮  2015

’قادر بلوچ کی کراچی آمد، قیاس آرئیاں زور پکڑ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریاستوں اور سرحدی امور کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) قادر بلوچ سندھ میں عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتوں کیلئے کراچی پہنچ گئے۔انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اور کراچی کور کمانڈر سے ملاقاتیں طے ہیں۔ تاہم انہوں نے اپنے دورے… Continue 23reading ’قادر بلوچ کی کراچی آمد، قیاس آرئیاں زور پکڑ گئیں

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک

datetime 30  اگست‬‮  2015

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ چھاپے میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم مارا گیا۔ ملزم کی شناخت شہباز کے نام سے کی گئی جو کہ لیاری گینگ وار اور کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لئے کام کرتا تھا۔ ملزم کے… Continue 23reading کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک

پٹرولیم کی قیمتوں میں7 کے بجائے3 روپے تک ہی کمی پرغور

datetime 30  اگست‬‮  2015

پٹرولیم کی قیمتوں میں7 کے بجائے3 روپے تک ہی کمی پرغور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے ایف بی آر کے مطالبے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی سفارش کردہ سمری کے مطابق قیمتوں کمی نہ کر کے 10 سے 15ارب روپے کی اضافی ٹیکس وصولیوں پر غور شروع کر دیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی سفارش کے مطابق 7 روپے کے بجائے صرف… Continue 23reading پٹرولیم کی قیمتوں میں7 کے بجائے3 روپے تک ہی کمی پرغور

این اے 154،تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں گومگو کاشکار

datetime 30  اگست‬‮  2015

این اے 154،تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں گومگو کاشکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لاہورمیں قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کااعلان کردیاہے جبکہ ابھی تک این اے 154لودھراں میں تحریک انصاف کے امیدوار کے طورپرپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین کانام لیاجارہاہے ۔جبکہ پارٹی کے کچھ رہنماءلودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے انکاری ہیں ۔ان رہنماﺅں کاکہناہے کہ لاہورایک… Continue 23reading این اے 154،تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں گومگو کاشکار

باجوڑ کے آئی ڈی پیز کی امدادی رقم میں خرد برد کے الزامات

datetime 30  اگست‬‮  2015

باجوڑ کے آئی ڈی پیز کی امدادی رقم میں خرد برد کے الزامات

باجوڑ(نیوزڈیسک)باجوڑ کے آئی ڈی پیز کی امدادی رقم میں خرد برد کے الزامات پر گرفتار سابق ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 12 روز کی توسیع کردی گئی۔آئی ڈی پیز کی امدادی رقم میں 30 کروڑ روپے خرد برد کرنے کے الزام میں گرفتار سرکاری افسران کو… Continue 23reading باجوڑ کے آئی ڈی پیز کی امدادی رقم میں خرد برد کے الزامات

شانگلہ میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری کے دوران جھگڑا

datetime 30  اگست‬‮  2015

شانگلہ میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری کے دوران جھگڑا

شانگلہ(نیوزڈیسک)شانگلہ میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری کےدوران جھگڑا ہوگیا۔ ن لیگ اور اے این پی کے نمائندوں نے مکوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ڈی سی آفس شانگلہ میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری جاری تھی۔ اس دوران بلدیاتی نمائندوں اور ان کے حامیوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرےبازی شروع کردی۔… Continue 23reading شانگلہ میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری کے دوران جھگڑا