بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

دہشت گردی کیخلاف قومی ادارے کے سربراہ مستعفی

datetime 3  اگست‬‮  2015

دہشت گردی کیخلاف قومی ادارے کے سربراہ مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے کوآرڈینیٹر حامد علی خان نے استعفیٰ دیدیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق نیکٹا کے کوآرڈینیٹر حامد علی خان نے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان کی جانب سے دیا گیا استعفیٰ تاحال منظور نہیں ہوا۔ وزارت داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف قومی ادارے کے سربراہ مستعفی

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 3  اگست‬‮  2015

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائی کورٹ نے شریف فیملی کی اپیل منظور کرتے ہوئے انکم ٹیکس ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ٹربیونل نے میاں محمد شریف کی اپیل کو زائد المیعاد ہونے کی بنا پر خارج کیا تھا۔وزیر اعظم نواز شریف کے والد میاں محمد شریف نے 1994میں ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا تھا اورجائیداد کے… Continue 23reading لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ،فیصلہ ہوگیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ،فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو نشستوں سے محروم کرنے کی تحاریک کے معاملے پر کسی بھی نتیجہ پر نہ پہنچ سکا۔جے یو آئی(ف) اور ایم کیوایم کے تحریک انصاف کے اراکین کو نشستوں سے محروم کرنے کی تحاریک پر کل (منگل کو)رائے شماری ہوگی، اپوزیشن کی بڑی جماعت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ،فیصلہ ہوگیا

اقتصادی راہداری میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دینگے،شہبازشریف

datetime 3  اگست‬‮  2015

اقتصادی راہداری میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دینگے،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے راستے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دینگے۔یہ منصوبہ پاکستان ہی نہیں پورے خطے کے لیے خوشحالی لائے گا ۔لاہورمیں چینی صوبہ جیلین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری بین ژ اؤ لو سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف کاکہنا تھا کہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دینگے،شہبازشریف

موروثی سیاست کا خاتمہ،سراج الحق نے انقلابی تجویز پیش کردی

datetime 3  اگست‬‮  2015

موروثی سیاست کا خاتمہ،سراج الحق نے انقلابی تجویز پیش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الطاف حسین مسلسل پاکستان کیخلاف بیانات دے رہے ہیں، ان کے بیانات نے خود کو ، پارٹی ورکرز اورشہریوں کومشکلات سےدوچارکردیاہے،ایم کیو ایم کی بھلائی اسی میں ہے کہ وہ الطاف حسین کے بیانات پر اپنا در عمل دے ۔ اسلام آبادمیں چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading موروثی سیاست کا خاتمہ،سراج الحق نے انقلابی تجویز پیش کردی

موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2015

موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے گھروں کی چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے ، دو افراد برساتی نالوں میں بھی بہہ گئے ، مختلف حادثات میں پندرہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارش جان لیوا بن گئی۔ موسلادھار بارشوں نے ا?ج بھی… Continue 23reading موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے

توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہوں گے۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورمنٹ ایکٹ دوہزار پندرہ سینیٹ کی تجاویز کے بعد منظور کر لیا… Continue 23reading توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ

کراچی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام شروع

datetime 3  اگست‬‮  2015

کراچی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے تعاون سے کراچی میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے،115ملین ڈالر کی لاگت سے یہ منصوبہ آئندہ سال جون میں مکمل ہوگا اور تین ماہ بعد بجلی کی سپلائی شروع ہوجائے گی ، ونڈ پاور پلانٹ سے 49.5میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جس سے ایک… Continue 23reading کراچی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام شروع

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ پارٹی چیرمین سے ملاقات… Continue 23reading آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا