پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباد نہ دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباد نہ دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی کو مبارک باد دے دی منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر دی اور کہا کہ امید ہے کہ آپ ایوان کو خوش اسلوبی سے چلائیں گے ۔ واضح رہے کہ شیخ رشید نے بلند و بانگ دعوے کئے تھے کہ اگر ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تو انہیں مبارکباد نہیں دوں گا ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…