منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کاخیبرپختونخوامیں درختوں کاسونامی لانے کااعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پشاور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں درختوں کا سونامی لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں درخت لگانے کا منصوبہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ کے پی کے میں 10 چھانگا مانگابنا رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ کے پی کے میں 1 ارب 20 کروڑ درخت لگائیں گے۔ 5 سال میں ایک ارب درخت لگانا بہت بڑا منصوبہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…