بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

پیپلزپارٹی کاسابق وزیر گرفتار

datetime 3  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کاسابق وزیر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے کروڑوں روپے کے اراضی سکینڈل میں ملوث سابق صوبائی وزیر ریونیو سید مرید کاظم اور تین ریونیو افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں سابق صوبائی وزیر ریونیو سید مرید کاظم، ڈسٹرکٹ آفیسر ریونیو… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاسابق وزیر گرفتار

پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کر نے کی تحاریک، مسلم لیگ (ن) ,پیپلز پارٹی ,جماعت اسلامی اور فاٹا ارکان نے اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کر نے کی تحاریک، مسلم لیگ (ن) ,پیپلز پارٹی ,جماعت اسلامی اور فاٹا ارکان نے اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) ,پیپلز پارٹی جماعت اسلامی اور فاٹا کے ارکان نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کر نے سے متعلق ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف)کی تحاریک پر ایوان کے اندر رائے شماری کی صورت میں ان کے خلاف ووٹ دینے کا اعلان کرتے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کر نے کی تحاریک، مسلم لیگ (ن) ,پیپلز پارٹی ,جماعت اسلامی اور فاٹا ارکان نے اعلان کردیا

کسانوں کا درد جہازوں والےکیاجانیں، دانیال عزیز کا عمران خان کوجواب

datetime 3  اگست‬‮  2015

کسانوں کا درد جہازوں والےکیاجانیں، دانیال عزیز کا عمران خان کوجواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے عمران خان کی تنقید پر جواب دیا ہے کہ کسانوں کا درد جہازوں والے کیا جانیں، عمران خان دوسروں پر تنقید کے بجائے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ افراد پر توجہ دیں جو ان کے منتظر ہیں ۔ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ عمران… Continue 23reading کسانوں کا درد جہازوں والےکیاجانیں، دانیال عزیز کا عمران خان کوجواب

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ کر کس پارٹی میں جارہے ہیں

datetime 3  اگست‬‮  2015

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ کر کس پارٹی میں جارہے ہیں

سمندری (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خاں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کیساتھ میرا اٹوٹ رشتہ ہے، یہ رشتہ میری سانسوں کیساتھ ہی ٹوٹے گا پروپیگنڈة کرنے ولے مخالفین سن لیں۔ مخالفین افواہیں نہ پھیلائیں پیپلز پارٹی نہیں چھوڑوں گا اور نہ ہی تحریک انصاف میںجارہا ہوں میں آئندہ الیکشن بھی پیپلز… Continue 23reading شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ کر کس پارٹی میں جارہے ہیں

بجلی کی پیداوار، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ بن گیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

بجلی کی پیداوار، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ بن گیا

لاہور (نیوزڈیسک)واپڈا پن بجلی گھروں نے جولائی 2015 کے دوران نیشنل گرڈ کو 4 ارب 43 کروڑ 40 لاکھ یونٹ کم لاگت پن بجلی فراہم کی۔بجلی کی یہ پیداوار پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی ایک ماہ کے دوران پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار ہے اور جولائی 2015 ءکے دوران قومی نظام کو تمام ذرائع… Continue 23reading بجلی کی پیداوار، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ بن گیا

گوجرانولہ،معروف صنعت کارنے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 3  اگست‬‮  2015

گوجرانولہ،معروف صنعت کارنے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر صنعتکار باپ نے شادی شدہ بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق واپڈا ٹاون کے وائے بلاک میں صنعتکار باپ ملک طاہر نے گھریلو تنازعہ پر اپنی اکیس سالہ شادی شدہ بیٹی جویریہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیااور گولی مار کر خودکشی کرلی،پولیس نے دونوں باپ بیٹی کی… Continue 23reading گوجرانولہ،معروف صنعت کارنے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لندن, فیصل واڈا الطاف حسین کیخلاف ثبوت لیکر پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2015

لندن, فیصل واڈا الطاف حسین کیخلاف ثبوت لیکر پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

لندن(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اپنے وکلا کے ساتھ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف ثبوت لے کر بلگریوا پولیس اسٹیشن پہنچے اور میٹرو پولیٹن پولیس کے سینئر افسروں سے ملاقات کی۔ الطاف حسین کے خلاف بلگریوا پولیس اسٹیشن میں ہی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔… Continue 23reading لندن, فیصل واڈا الطاف حسین کیخلاف ثبوت لیکر پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

دہشت گردی کیخلاف قومی ادارے کے سربراہ مستعفی

datetime 3  اگست‬‮  2015

دہشت گردی کیخلاف قومی ادارے کے سربراہ مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے کوآرڈینیٹر حامد علی خان نے استعفیٰ دیدیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق نیکٹا کے کوآرڈینیٹر حامد علی خان نے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان کی جانب سے دیا گیا استعفیٰ تاحال منظور نہیں ہوا۔ وزارت داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف قومی ادارے کے سربراہ مستعفی

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 3  اگست‬‮  2015

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائی کورٹ نے شریف فیملی کی اپیل منظور کرتے ہوئے انکم ٹیکس ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ٹربیونل نے میاں محمد شریف کی اپیل کو زائد المیعاد ہونے کی بنا پر خارج کیا تھا۔وزیر اعظم نواز شریف کے والد میاں محمد شریف نے 1994میں ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا تھا اورجائیداد کے… Continue 23reading لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار