منگل‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2024 

حساس اداروں کی کارروائی،حضور بخش کلوڑ بھی گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

حساس اداروں کی کارروائی،حضور بخش کلوڑ بھی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کے ایم سی کے سابق افسر کو کلفٹن میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے ۔ملزم کے ایک سیاسی جماعت کے رہنماﺅں سے قریبی روابط ہیں۔ ملزم پر کروڑوں کی بدعنوانی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میںجمعہ کی صبح سات بجے کے… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی،حضور بخش کلوڑ بھی گرفتار

شہبازشریف کی پھراچانک بیرون ملک روانگی

datetime 28  اگست‬‮  2015

شہبازشریف کی پھراچانک بیرون ملک روانگی

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اپنے میڈیکل چیک اپ کے لئے پھراچانک لند ن روانہ ہونگے ۔جہاں وہ چارروزقیام کریں گے ۔شہبازشریف نے گذشتہ ماہ پنجاب میں سیلاب آنے کی وجہ سے لند ن میں اپناطبی معائنہ ادھوراچھوڑکروطن واپس آگئے تھے ۔واضح رہے کہ جنرل مشرف کے دورحکومت کے دوران شہبازشریف کالندن میں آپریشن ہواتھاجس کے… Continue 23reading شہبازشریف کی پھراچانک بیرون ملک روانگی

پیپلزپارٹی نے اپنے خلاف سازش کا پردہ فاش کردیا،سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 28  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے اپنے خلاف سازش کا پردہ فاش کردیا،سنگین نتائج کی دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سنیئر وزیر اطلاعات نثاراحمد کھوڑو نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت مزید قائم رہے۔ اگر ماضی کی روش کو دہرانے کی کوشش کی گئی تو نتائج خراب نکلیں گے۔جمعہ کوجاری اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کرپشن کی حامی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے اپنے خلاف سازش کا پردہ فاش کردیا،سنگین نتائج کی دھمکی

قادیانیوں کے حق میں بیان ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

datetime 28  اگست‬‮  2015

قادیانیوں کے حق میں بیان ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی نے قادیانیوں کے حق میں بیان دینے پر برطانےہ مےں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کےخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی جبکہ ایوان نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈسیرت سٹڈیز (ترمےمی بل 2015) کی بھی منظوری دی ، قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی سیکرٹریوں کی… Continue 23reading قادیانیوں کے حق میں بیان ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

سندھ میں نیا سیاسی اتحاد،پیپلزپارٹی نے فیصلہ کرلیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

سندھ میں نیا سیاسی اتحاد،پیپلزپارٹی نے فیصلہ کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف نے سندھ میں انتخابی اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے درمیان بلدیاتی اور آئندہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان سندھ میں انتخابی اتحاد کا فیصلہ ہو گیا جس کی مولانا فضل الرحمان نے توثیق… Continue 23reading سندھ میں نیا سیاسی اتحاد،پیپلزپارٹی نے فیصلہ کرلیا

فاروق ستار کا فضل الرحمن کو فون،اہم یقین دہانی کرادی

datetime 28  اگست‬‮  2015

فاروق ستار کا فضل الرحمن کو فون،اہم یقین دہانی کرادی

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے پارلیمانی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ شکایات ازالہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا تو استعفے واپس لینے کی درخواست دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے… Continue 23reading فاروق ستار کا فضل الرحمن کو فون،اہم یقین دہانی کرادی

گرفتاریوں پر پیپلزپارٹی کے شدیدردعمل نے کام دکھادیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

گرفتاریوں پر پیپلزپارٹی کے شدیدردعمل نے کام دکھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کے کرپشن میں گرفتاری پران کے تحفظات سے آگاہ ہیں ۔لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اس معاملے پرخورشید شاہ کی تسلی کروائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کسی جماعت کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کررہی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے پاس… Continue 23reading گرفتاریوں پر پیپلزپارٹی کے شدیدردعمل نے کام دکھادیا

آج لاہورمیں جشن فتح

datetime 28  اگست‬‮  2015

آج لاہورمیں جشن فتح

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کی خوشی میں آج ( ہفتہ ) کو جشن فتح منائے گی ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دیگر قائدین کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری دیں گے اور بعدازاںکارکنوںسے خطاب کریں گے ،،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی جشن کی تقریب میں شرکت… Continue 23reading آج لاہورمیں جشن فتح

سابق صدرپرویزمشرف نئے الائنس کی تشکیل کے لئے متحریک ہوگئے

datetime 28  اگست‬‮  2015

سابق صدرپرویزمشرف نئے الائنس کی تشکیل کے لئے متحریک ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نئے الائنس کی تشکیل کے لئے متحریک ہوگئے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہناہے کہ مسلم لیگ کا گرینڈ الائنس بننے جارہا ہے۔ امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے پورے ملک میں سندھ جیسی کارروائیاں ہونی چاہئیں ۔ چودھری شجاعت حسین آج لاہور سے کراچی… Continue 23reading سابق صدرپرویزمشرف نئے الائنس کی تشکیل کے لئے متحریک ہوگئے