حساس ادارے کی کارروائی، سندھ کی حکمران جماعت کے رہنما کافرنٹ مین گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حساس ادارے کے اہلکاروں نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے سندھ کی حکمران جماعت کے رہنماءکافرنٹ مین اور کے ایم سی کے سابق افسر حضور بخش کلہوڑکواسکی رہائش گاہ سے حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، حراست میں لیے جانے والے کے ایم سی کے افسر پر کروڑوں… Continue 23reading حساس ادارے کی کارروائی، سندھ کی حکمران جماعت کے رہنما کافرنٹ مین گرفتار