منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت عرب اسلامی ممالک کی حمایت سے عا لمی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مشاہد حسین سید کا انکشا ف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے ایوان بالا میں انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس میں ہندوستان کو عرب اسلامی ممالک کی حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کا ممبر منتخب نہ ہو سکا اور پاکستان کو عرب ممالک نے ووٹ نہیں دیا ہے یہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ازسرنو مرتب کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ قیام پاکستان کے وقت پاکستان کی بہترین خارجہ پالیسی کی وجہ سے کئی ممالک ہمارے متعرف ہیں مگر اب پاکستان اسلامی ممالک کا اعتماد بھی کھو رہا ہے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں انسانی حقوق کو اہمیت نہیں دی جا رہی ہے اس وقت انسانی حقوق کمیشن کے لئے کوئی بھی وزارت موجود نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں پالیسی بنائے
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…