منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباد نہ دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی کو مبارک باد دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر دی اور کہا کہ امید ہے کہ آپ ایوان کو خوش اسلوبی سے چلائیں گے۔ واضح رہے کہ شیخ رشید نے بلند و بانگ دعوے کئے تھے کہ اگر ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تو انہیں مبارکباد نہیں دوں گالیکن ان کی طرف سے سپیکرقومی اسمبلی کومبارکباددینے پرسب ارکان اسمبلی اورگیلری میں بیٹھے صحافی حیران رہ گئے ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…