منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک بحریہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے،خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے۔ بدھ کو ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک بحریہ کی ’’سی سپارک‘‘2015 مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، مشقوں کا مقصد پاک بحریہ کی انتظامی اور دفاعی صلاحیت کو مزید بہتر بنانا ہے،پاک بحریہ کی مشقوں میں فضائیہ اور بری افواج نے بھی شرکت کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ قوم کو بحریہ، فضائیہ اور بری افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے، مسلح افواج پاکستانی دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…