منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر ہر قتل دہشتگردی نہیں،سپریم کورٹ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نصیر آباد بلوچستان کے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں قرار دیا ہے کہ غیرت کے نام پر ہر قتل دہشتگردی نہیں ، یہ مقدمہ عام عدالت میں چلایا جائے ، ضلعی عدلیہ اور ہائی کورٹ نے یہ قتل کا مقدمہ دہشتگردی عدالت میں بھجوایا تھا عدالت نے فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعرات کو مقدمہ کی سماعت کی اس دوران عدالت کو بتایا گیا کہ خدائے نور باپ نے دو ہزار چودہ میں اپنی بیٹی ثمرین کو غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا تاہم سیشن جج نے یہ مقدمہ عام عدالت میں چلانے کی بجائے دہشتگردی عدالت میں چلانے کا حکم دیا تھا اس فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جو سپریم کورٹ نے دونوں عدالتو ںکا فیصلہ مسترد کردیا اور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیرت کے نام پر قتل ہے اس کو عام عدالت میں چلایا جائے ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…