منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کا آغاز 15نومبر سے کر ینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مہم کا آغاز 15نومبر سے کر یں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور میانیوالی میں بلدیاتی انتخابی امیدواروں کے جلسوں سے خطاب کر یں گے جس کیلئے تحریک انصاف کے متعلقہ عہدیداروں نے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کے دور ہ کو کا میاب بنانے کیلئے تیاریوں کو آغاز کر دیا ہے جبکہ میانیوالی کے بعد عمران خان پنجاب کے دیگر شہروں کا بھی دورہ کر یں گے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…