منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ہوائی فائرنگ اور جیت کا جشن منانے پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب میں امیدوار نیک چال چلن کے لئے زر ضمانت جمع کرانے کے پابند ہیں۔ ہوائی فائرنگ اور جیت کے جشن پر پابندی ہو گی۔ فوج کی جانب سے کہا گیا ہے جہاں سنگین خطرہ ہو وہاں طلب کیا جائے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم میشر، وزرائے اعلی، وفاقی و صوبائی وزرا بھی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیں گے۔ ممبر قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی الیکشن مہم میں حصہ نہیں لے سکتے۔ جن اضلاع میں رینجرز نہیں وہاں پولیس کے بعد فوج دوسری پوزیشن سنبھالے گی۔ پنجاب میں فوج کی چالس اور سندھ میں سولہ کمپنیاں تعینات ہوں گئی۔ رینجرز کے دو سے تین اہلکار ہرپولنگ سٹیشن پر تعینات ہوں گے۔ ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عمل کیا جائے گا۔ پولنگ سے ایک دن قبل تمام اسلحہ لائسنس معطل ہوں گے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…