جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالفن فورس پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ڈالفن فورس پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)نئی ایلیٹ سیکیورٹی یونٹ’ ڈالفن فورس‘ کا نام بھلے عادی مجرموں کے دلوں میں اپنا خوف پیدا نہ کر سکے لیکن اس کے اہلکاروں نے لاہور کی سڑکوں پر گشت شروع کر دیا ہے۔ڈالفن فورس کا آئیڈیا اور نام ترکی کے ایک خصوصی یونٹ سے مستعار لیا گیا ہے، جس سے وزیر اعلی… Continue 23reading ڈالفن فورس پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

سزائے موت پانے 9دہشتگردوں کے جرائم کی تفصیلات جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سزائے موت پانے 9دہشتگردوں کے جرائم کی تفصیلات جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کے ایک اعلامیے کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 9 دہشت گردوں کے نام جاری کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دہشت گرد سید زمان حرکتہ الجہاد اسلامی کا متحرک رکن تھا جبکہ یہ کے پی کے میں مسلح افواج پر کیے جانے والے حملوں میں ملوث تھا۔دوسرے… Continue 23reading سزائے موت پانے 9دہشتگردوں کے جرائم کی تفصیلات جاری

امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں کیا ہورہاہے؟سفارتخانے کیلئے 38ایکڑ اراضی موجود ہونے کے باوجود مزید18ایکڑ اراضی دیدی گئی-سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے میں توسیع کے خلاف دائر کی جانے والی ایک درخواست پر وفاق، وزارت خارجہ، دفاع، داخلہ، قانون اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔جسٹس اعجاز… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس

این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

لاہو(نیوزڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے عبد العلیم خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ این اے 122… Continue 23reading این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کے ایم سی انسپکٹر عادل انصاری کو لکھنؤ سوسائٹی میں ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق ملزم ’را‘ کے ایجنٹوں کو بھارت بھجوانے کے لئے ان کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا۔ گرفتار ملزم عادل انصاری نے حال ہی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایک ایجنٹ کو… Continue 23reading کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

پشاور (نیوزڈیسک) تبدیلی کے دعویدار وں نے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ بھی پشاور یونیورسٹی سے ختم کر دیا جس سے ہزاروں طلباء متاثر ہونگے ۔پشاور یونیورسٹی کے سال 2015 ء میں بی اے / بی ایس سی میں ریگولر امیدواروں کی تعداد 13021 جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کی تعداد 22958 رہی ہرسال زیادہ… Continue 23reading پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کو 28ستمبر تک معلومات فراہم کرنے کا حکم

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کو 28ستمبر تک معلومات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آبا(نیوزڈیسک)مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے فیسوں میں ناجائز اضافے کی وجوہات اور دیگر معلومات فراہم نہ کرنے والے 8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو 28ستمبر 2015 تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ معلومات کی عدم فراہمی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائیگی ۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کو ملک بھر سے… Continue 23reading 8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کو 28ستمبر تک معلومات فراہم کرنے کا حکم

پی آئی اے کے منافع میں اضافہ، انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پی آئی اے کے منافع میں اضافہ، انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پی آئی اے کا دعویٰ ہےکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اسے 2ارب 83کروڑ روپے کامجموعی منافع ہوا، تاہم سرکاری رپورٹ کے مطابق یہ دعویٰ محض نظروں کا دھوکا اور کھوکھلا ہے، کیونکہ ریکارڈ میں ظاہرکیےجانے والے منافع کی وجہ ایندھن کی قیمت میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 50فیصد… Continue 23reading پی آئی اے کے منافع میں اضافہ، انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے

کیپٹن اسفند نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو تباہی سے بچایا،سراج الحق

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کیپٹن اسفند نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو تباہی سے بچایا،سراج الحق

اٹک (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاکہ کیپٹن اسفند یار بخاری شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے 27 سالہ اسفند بخاری نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے میں خیبر پختوا نخوااور 18 کروڑ عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش… Continue 23reading کیپٹن اسفند نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو تباہی سے بچایا،سراج الحق